جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

حکومت سازی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا،سعد حریری

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

حکومت سازی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا،سعد حریری

بیروت ( انٹرنیشنل ڈیسک)لبنان کے نامزد وزیر اعظم سعد حریری نے کہا ہے کہ نئی حکومت جلد ہی تشکیل دے دی جائے گی اور صدر میشل عون کی وطن واپسی کے فوری بعد یہ مرحلہ طے پا جائے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیروت میں صحافیوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ صدر… Continue 23reading حکومت سازی کا عمل جلد مکمل ہو جائے گا،سعد حریری

سعودی سفیر نے دوبارہ جرمنی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

سعودی سفیر نے دوبارہ جرمنی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ریاض/برلن( انٹرنیشنل ڈیسک)خادم الحرمین الشریفین کے جرمنی کے لیے متعین کردہ سفیر شہزادہ خالد بن بندر بن سلطان نے ایک مرتبہ پھر برلن میں اپنی سفارتی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق سعودی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں بتایا کہ برلن میں سعودی سفیر خالد بن بندر بن سلطان نے سعودی… Continue 23reading سعودی سفیر نے دوبارہ جرمنی میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں

سنگاپور میں اب کوئی بچہ پوزیشن نہیں لے گا،وزیرتعلیم کا اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

سنگاپور میں اب کوئی بچہ پوزیشن نہیں لے گا،وزیرتعلیم کا اعلان

سنگاپورسٹی(انٹرنیشنل ڈیسک)سنگاپور میں اب کوئی بھی اسکول جانے والا بچہ پوزیشن نہیں لے سکے گا کیونکہ وہاں کی حکومت نیاسکولوں میں تعلیمی قابلیت جانچنے کا برسوں پرانا اول،دوم اورسوئم آنے کانظام ختم کرنے کااعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سنگاپور کے وزیرتعلیم نے گزشتہ روز اسکولز پرنسپلز سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ سیکھنے… Continue 23reading سنگاپور میں اب کوئی بچہ پوزیشن نہیں لے گا،وزیرتعلیم کا اعلان

خاشقجی کی گمشدگی کے روز ترک حکام نے سعودی طیارے کی تلاشی لی تھی : پولیس

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

خاشقجی کی گمشدگی کے روز ترک حکام نے سعودی طیارے کی تلاشی لی تھی : پولیس

استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک)گذشتہ ہفتے ترکی کے شہر استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کی پر اسرار گم شدگی کے روز شبے کی بنیاد پر ترک حکام نے سعودی عرب سے آئے ایک پرائیویٹ جیٹ کی تلاشی بھی لی تھی، تاہم وہاں سے خاشقجی کے بارے میں کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ تْرکی کی سرکاری خبر رساں… Continue 23reading خاشقجی کی گمشدگی کے روز ترک حکام نے سعودی طیارے کی تلاشی لی تھی : پولیس

شمالی کوریا کا دورہ کامیاب مگر چین سے بنیادی اختلافات برقرارہیں،امریکی وزیرخارجہ

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

شمالی کوریا کا دورہ کامیاب مگر چین سے بنیادی اختلافات برقرارہیں،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے اپنا ایشیائی دورہ مکمل کر لیا ہے جس کے دوران چین میں اْن کا چینی حکام کے ساتھ غیر معمولی طور پر تند و تیز جملوں کا تبادلہ ہوا اور دونوں ممالک نے ایک دوسرے پر کشیدگی بڑھانے اور دو طرفہ تعلقات خراب کرنے کا الزام عائد کیاہے… Continue 23reading شمالی کوریا کا دورہ کامیاب مگر چین سے بنیادی اختلافات برقرارہیں،امریکی وزیرخارجہ

اقوا م متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ہیلی مستعفی،ٹرمپ نے استعفیٰ منظورکرلیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

اقوا م متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ہیلی مستعفی،ٹرمپ نے استعفیٰ منظورکرلیا

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ہیلی مستعفی ہوگئی ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔نکی ہیلی ٹرمپ انتظامیہ کے اہم ترین افراد میں شامل تھیں۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ انھوں نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیوں کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق نکی ہیلی نے گزشتہ ہفتے وائٹ… Continue 23reading اقوا م متحدہ میں امریکہ کی مستقل مندوب نکی ہیلی مستعفی،ٹرمپ نے استعفیٰ منظورکرلیا

حوثی عدالت نے یمنی فوج کے لیے جاسوسی پردوافرادکو سزائے موت سنادی

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

حوثی عدالت نے یمنی فوج کے لیے جاسوسی پردوافرادکو سزائے موت سنادی

صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے قائم کردہ نام نہاد عدالتوں سے حکومت کے حامی کارکنوں کو سزائے موت کی سزائیں دینے کا سلسلہ جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز صنعاء میں قائم حوثیوں کی ایک نام نہاد فوج داری عدالت نے دو یمنی شہریوں کو سرکاری فوج… Continue 23reading حوثی عدالت نے یمنی فوج کے لیے جاسوسی پردوافرادکو سزائے موت سنادی

انتہائی دائیں بازو کی جرمن پارٹی میں یہودیوں کی شمولیت کی مذمت

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

انتہائی دائیں بازو کی جرمن پارٹی میں یہودیوں کی شمولیت کی مذمت

برلن(انٹرنیشنل ڈیسک)جرمنی میں یہودی شہریوں کے ایک گروپ نے کہاہے کہ انتہائی دائیں بازو کی مہاجرین مخالف سیاسی جماعت اے ایف ڈی سامیت دشمن نہیں ہے۔ ان یہودیوں کی متبادل برائے جرمنی نامی پارٹی میں شمولیت کی یہودیوں کی اکثریت نے مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق جرمن سیاسی جماعتوں میں سے آلٹرنیٹیو فار جرمنی (اے… Continue 23reading انتہائی دائیں بازو کی جرمن پارٹی میں یہودیوں کی شمولیت کی مذمت

مجھے کینسر کا مرض لاحق نہیں، ہاتھ ملانے سے نہ ڈریں : فلپائنی صدر

datetime 10  اکتوبر‬‮  2018

مجھے کینسر کا مرض لاحق نہیں، ہاتھ ملانے سے نہ ڈریں : فلپائنی صدر

منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک )فلپائن کے صدر روڈو ریکو دو تیرتے نے کہا ہے کہ اْنہوں نے اپنا طبی معائنہ کرایا ہے جس میں ان کی رپورٹس مثبت آئی ہیں۔ انہیں کینسر کا مرض لاحق نہیں۔ اس لیے کسی کو ان کے قریب آنے سے نہیں ڈرنا چاہیے۔خیال رہے کہ صدر دو تیرتے کو گذشتہ ہفتے کینسر… Continue 23reading مجھے کینسر کا مرض لاحق نہیں، ہاتھ ملانے سے نہ ڈریں : فلپائنی صدر