جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

قابض صیہونی فورسزکی نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ،چھ شہید،112زخمی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

قابض صیہونی فورسزکی نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ،چھ شہید،112زخمی

مقبوضہ غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک)فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 6 فلسطینی مظاہرین شہید اور112 زخمی ہوگئے، 85 فلسطینی بندوق کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے بتایا کہ مشرقی غزہ… Continue 23reading قابض صیہونی فورسزکی نہتے فلسطینیوں پر براہ راست فائرنگ،چھ شہید،112زخمی

ترکی کے پاس سعودی صحافی کے قتل کی ریکارڈنگ ہے،تفتیش کاروں کا دعویٰ

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

ترکی کے پاس سعودی صحافی کے قتل کی ریکارڈنگ ہے،تفتیش کاروں کا دعویٰ

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک)تفتیش کاروں نے بتایا ہے کہ ترک حکام کے پاس ایسے آڈیو اور ویڈیو شواہد موجود ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ گمشدہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کو استنبول میں سعودی قونصل خانے کے اندر قتل کیا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تفتیش کاروں نے بتایاکہ ترک حکام کے پاس دستاویزی شواہد… Continue 23reading ترکی کے پاس سعودی صحافی کے قتل کی ریکارڈنگ ہے،تفتیش کاروں کا دعویٰ

بھارت میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم،معروف سکالر خود اس وقت کہاں اورکس ملک کے مستقل رہائشی کے طوپر پر مقیم ہیں؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

بھارت میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم،معروف سکالر خود اس وقت کہاں اورکس ملک کے مستقل رہائشی کے طوپر پر مقیم ہیں؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی عدالت کا معروف سکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم ۔عالمی میڈیا کی رپورٹس  کے مطابق عدالتی فیصلے میں ذاکر نائیک کے ممبئی میں 4 فلیٹ اورایک دکان ضبط کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ذاکر نائیک کی این جی او پر غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔… Continue 23reading بھارت میں ذاکر نائیک کی جائیدادیں ضبط کرنے کا حکم،معروف سکالر خود اس وقت کہاں اورکس ملک کے مستقل رہائشی کے طوپر پر مقیم ہیں؟

پوپ فرانسس نے متنازعہ امریکی کارڈینل کا استعفیٰ قبول کر لیا : نئے جانشین کا جلد اعلان متوقع

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

پوپ فرانسس نے متنازعہ امریکی کارڈینل کا استعفیٰ قبول کر لیا : نئے جانشین کا جلد اعلان متوقع

ویٹی کن سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے امریکی کارڈینل ڈونلڈ وویرل کا استعفی منظور کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ابھی اس ستتر سالہ کارڈینل کے جانشین کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا۔ اس مسیحی عہدیدار پر امریکی ریاست پنسلوانیا میں بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے ایک… Continue 23reading پوپ فرانسس نے متنازعہ امریکی کارڈینل کا استعفیٰ قبول کر لیا : نئے جانشین کا جلد اعلان متوقع

امریکا میکسیکو سرحد پر ہزاروں خاندان الگ ہوئے : ایمنسٹی انٹرنیشنل

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

امریکا میکسیکو سرحد پر ہزاروں خاندان الگ ہوئے : ایمنسٹی انٹرنیشنل

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہاہے کہ امریکی حکومت نے میکسیکو کی سرحد پر تارکین وطن کے خلاف سخت پالیسی کے نتیجے میں گزشتہ چار ماہ کے عرصے میں چھ ہزار سے زائد تارک وطن افراد ان کے خاندانوں سے علیحدہ کیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی سرگرم تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکی پناہ… Continue 23reading امریکا میکسیکو سرحد پر ہزاروں خاندان الگ ہوئے : ایمنسٹی انٹرنیشنل

تھائی لینڈ نے پناہ کے خواہشمند 70 پاکستانیوں کو غیرقانونی طور پر رہائش اختیار کرنے کی فرد جرم عائد کرتے ہوئے بڑی سزا سنادی

datetime 13  اکتوبر‬‮  2018

تھائی لینڈ نے پناہ کے خواہشمند 70 پاکستانیوں کو غیرقانونی طور پر رہائش اختیار کرنے کی فرد جرم عائد کرتے ہوئے بڑی سزا سنادی

بنکاک(آئی این پی)تھائی لینڈنے پناہ کے خواہشمند 70 پاکستانیوں کو ملک بدر کرنے کا حکم دے دیا، تھائیعدالت نے پاکستانیوں کو2 ماہ قید کی سزا دینے کا بھی حکم دیا ہے،اکثر پاکستانیوں کا تعلق عیسائی اور احمدی برادری سے ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تھائی لینڈ نے اپنے ملک میں پناہ کے… Continue 23reading تھائی لینڈ نے پناہ کے خواہشمند 70 پاکستانیوں کو غیرقانونی طور پر رہائش اختیار کرنے کی فرد جرم عائد کرتے ہوئے بڑی سزا سنادی

وسطی ایشیا میں بھارت کی بھرپور موجودگی کی حمایت، ازبکستان نے افغانستان کیساتھ ریلوے نظام کے قیام کیلئے بھارت کو بڑی پیشکش کردی

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

وسطی ایشیا میں بھارت کی بھرپور موجودگی کی حمایت، ازبکستان نے افغانستان کیساتھ ریلوے نظام کے قیام کیلئے بھارت کو بڑی پیشکش کردی

نئی دہلی(آئی این پی)ازبکستان شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت پاک بھارت مفاہمت کا خواہاں ہے، وسطی ایشیا میں بھارت کی بھرپور موجودگی کی حمایت کرتے ہیں، افغانستان کے ساتھ ریلوے نظام کے قیام کے لئے بھارت سے تعاون کی درخواست کی جائیگی،بھارت کی ریلوے منصوبے میں شمولیت افغانستان میں امن کوششوں کا باعث بنے گی،… Continue 23reading وسطی ایشیا میں بھارت کی بھرپور موجودگی کی حمایت، ازبکستان نے افغانستان کیساتھ ریلوے نظام کے قیام کیلئے بھارت کو بڑی پیشکش کردی

ترکی نے امریکی دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے،سفارتی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بننے والے امریکی پادری اینڈریو برنسن کے بارے میں حیرت انگیزفیصلہ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

ترکی نے امریکی دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے،سفارتی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بننے والے امریکی پادری اینڈریو برنسن کے بارے میں حیرت انگیزفیصلہ

انقرہ (این این آئی)ترکی نے سفارتی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بننے والے امریکی پادری اینڈریو برنسن کو رہا کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابقرک نے 2016 میں ہونے والی بغاوت کی ناکام کوشش کے بعد دہشت گردی کے الزام میں امریکی پادری کو گرفتار کیا تھا۔ترک عدالت نے انہیں 3 سال 15 دن نظر بندی… Continue 23reading ترکی نے امریکی دباؤ کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے،سفارتی تعلقات میں کشیدگی کا باعث بننے والے امریکی پادری اینڈریو برنسن کے بارے میں حیرت انگیزفیصلہ

امریکی صدرٹرمپ کے ایک جملے سے دنیا نے اربوں ڈالر کھو دئیے،انہوں نے ایسا کیا کہاتھا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 12  اکتوبر‬‮  2018

امریکی صدرٹرمپ کے ایک جملے سے دنیا نے اربوں ڈالر کھو دئیے،انہوں نے ایسا کیا کہاتھا؟ حیرت انگیز انکشاف

واشنگٹن(این این آئی) حصص کی عالمی منڈیوں میں اربوں ڈالر کے فائدے یا نقصان کی وجہ بالعموم لمحوں میں آنے والی تبدیلیاں بنتی ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعے کی وجہ امریکی صدر ٹرمپ بنے اور ان کے صرف ایک جملے سے عالمی معیشت اربوں ڈالر سے محروم ہو گئی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس واقعے کی… Continue 23reading امریکی صدرٹرمپ کے ایک جملے سے دنیا نے اربوں ڈالر کھو دئیے،انہوں نے ایسا کیا کہاتھا؟ حیرت انگیز انکشاف