جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

الجزائر میں ‘کلاشنکوف’ کی یادگار نصب کرنے پر نیا تنازع

datetime 13  جنوری‬‮  2019

الجزائر میں ‘کلاشنکوف’ کی یادگار نصب کرنے پر نیا تنازع

الجزائرسٹی (این این آئی)افریقی ملک الجزائر کے تیونس کی سرحد کے قریب ایک قصبے میں روسی ساختہ کلاشنکوف کی یادگار نصب کرنے پر عوامی اور ابلاغی حلقوں میں حکومت پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق الجزائر کے دارالحکومت سے مشرق میں 700 کلو میٹر دور اور تیونس کی سرحد سے 200… Continue 23reading الجزائر میں ‘کلاشنکوف’ کی یادگار نصب کرنے پر نیا تنازع

ایران سے نمٹنا، داعش کا ا ستحصال اور علاقائی استحکام ترجیحات ہیں،امریکی وزیرخارجہ

datetime 13  جنوری‬‮  2019

ایران سے نمٹنا، داعش کا ا ستحصال اور علاقائی استحکام ترجیحات ہیں،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایران سے نمٹنا ، داعش کا ا ستحصال اور علاقائی ا ستحکام مشرقِ اوسط میں امریکا کی تین بڑی ترجیحات ہیں۔عرب ٹی وی کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں انھوں نے ایران کے بارے میں سخت الفاظ میں گفتگو کی۔ اورکہاکہ ایران دنیا میں دہشت… Continue 23reading ایران سے نمٹنا، داعش کا ا ستحصال اور علاقائی استحکام ترجیحات ہیں،امریکی وزیرخارجہ

سعودی خاتون رہف القنون پناہ ملنے کے بعد کینیڈا پہنچ گئیں

datetime 13  جنوری‬‮  2019

سعودی خاتون رہف القنون پناہ ملنے کے بعد کینیڈا پہنچ گئیں

اوٹاوا(این این آئی) سعودی شہری رہف القنون کو پناہ ملنے کے بعد وہ کینیڈا پہنچ گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کینیڈا کی وزیر برائے خارجہ امور کرسٹیا فریلینڈ نے سعودی خاتون کوایک بہادر کینیڈین کے طور پر متعارف کروایا تاہم ان کا کہنا تھا کہ رہف القنون ایک لمبے سفر اور آزمائش کے بعد تھکن… Continue 23reading سعودی خاتون رہف القنون پناہ ملنے کے بعد کینیڈا پہنچ گئیں

ترکی نے فوج اور اسلحہ کی تازہ کمک شام کی سرحد پر روانہ کردی

datetime 13  جنوری‬‮  2019

ترکی نے فوج اور اسلحہ کی تازہ کمک شام کی سرحد پر روانہ کردی

انقرہ(این این آئی)ترک حکومت نے شام کی سرحد پر مزید فوج اور اسلحہ کی بھاری کھیپ روانہ کردی۔ادھر ترک وزیر دفاع خلوصی آکار نے آرمی چیف اور انٹیلی جنس چیف کے ہمراہ شام کی سرحدی یونٹس کا دورہ کیا ہے اور علاقے میں امن وامان کے قیام کے حوالے سے تازہ صورت حال کاجائزہ لیا… Continue 23reading ترکی نے فوج اور اسلحہ کی تازہ کمک شام کی سرحد پر روانہ کردی

41 ممالک کے 133 افراد میں سے کتنے پاکستانی تھے؟ امریکی صدر ٹرمپ پاکستانیوں سے خوفزدہ، ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

41 ممالک کے 133 افراد میں سے کتنے پاکستانی تھے؟ امریکی صدر ٹرمپ پاکستانیوں سے خوفزدہ، ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پاکستانیوں سے اتنے خوفزدہ ہیں کہ گزشتہ روز وہ امریکی ریاست ٹیکساس میں جنوبی بارڈر کا دورہ کر رہے تھے جہاں پر بارڈر سکیورٹی کا ایک افسر انہیں غیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے غیرملکیوں کے بارے میں بریف کر رہا تھا کہ اسی دوران… Continue 23reading 41 ممالک کے 133 افراد میں سے کتنے پاکستانی تھے؟ امریکی صدر ٹرمپ پاکستانیوں سے خوفزدہ، ایسا کام کر دیا کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

شارجہ، ایشیائی شہریوں سے جانوروں کا سا سلوک کرنے پر ملزمان گرفتار،متعدد افراد کو پنجرے میں بند کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

datetime 12  جنوری‬‮  2019

شارجہ، ایشیائی شہریوں سے جانوروں کا سا سلوک کرنے پر ملزمان گرفتار،متعدد افراد کو پنجرے میں بند کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

شارجہ(آئی این پی) پولیس نے ایشیائی شہریوں کو پنجرے میں بند کرکے زبردستی اماراتی فٹبال ٹیم کی حمایت کروانے والے متعدد افراد کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جو فٹبال کے مداحوں کی ناقابل بردادشت جنونیت کی واضح تصویر تھی۔ہفتہ کو… Continue 23reading شارجہ، ایشیائی شہریوں سے جانوروں کا سا سلوک کرنے پر ملزمان گرفتار،متعدد افراد کو پنجرے میں بند کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی

دولہا کو امریکا میں لانے کی ہزاروں کم عمر دلہنوں کی درخواستیں منظور،49 سالہ شخص کی 15 سالہ دلہن بھی شامل

datetime 12  جنوری‬‮  2019

دولہا کو امریکا میں لانے کی ہزاروں کم عمر دلہنوں کی درخواستیں منظور،49 سالہ شخص کی 15 سالہ دلہن بھی شامل

واشنگٹن(این این آئی) پاکستان سمیت دیگر ممالک کے مردوں کی جانب سے امریکا میں بچے اور کم عمر دلہنوں کو لانے کے لیے گزشتہ دہائی میں متعدد درخواستیں دی گئی تھیں جنہیں منظور کرلیا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک کیس میں 49 سالہ شخص نے اپنی 15 سالہ دلہن کے لیے درخواست دی تھی۔… Continue 23reading دولہا کو امریکا میں لانے کی ہزاروں کم عمر دلہنوں کی درخواستیں منظور،49 سالہ شخص کی 15 سالہ دلہن بھی شامل

سعودی عرب کو بڑا جھٹکا،ترکی کے ہزاروں فوجیوں کی قطر کی سرزمین پر تعیناتی،خفیہ معاہدہ طے پاگیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 12  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب کو بڑا جھٹکا،ترکی کے ہزاروں فوجیوں کی قطر کی سرزمین پر تعیناتی،خفیہ معاہدہ طے پاگیا،سنسنی خیز انکشافات

ماسکو(این این آئی) روسی حکومت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی اسپٹنک نے اپنی ایک رپورٹ میں ترکی اور قطر کے درمیان متنازع عسکری سمجھوتے کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔مذکورہ روسی ایجنسی نے سویڈن کی ویب سائٹ کے حوالے سے بتایا کہ اس خفیہ معاہدے کے تحت ترکی اپنے ہزاروں فوجیوں کو قطر کی سرزمین… Continue 23reading سعودی عرب کو بڑا جھٹکا،ترکی کے ہزاروں فوجیوں کی قطر کی سرزمین پر تعیناتی،خفیہ معاہدہ طے پاگیا،سنسنی خیز انکشافات

مودی کے مہان بھارت میں پاکستان مخالف بیان بازی ہی ووٹ بینک کی مضبوطی ہے،بھارتی میڈیا نے حکومت کا بھانڈہ پھوڑ دیا،عمران خان کی تعریفیں

datetime 12  جنوری‬‮  2019

مودی کے مہان بھارت میں پاکستان مخالف بیان بازی ہی ووٹ بینک کی مضبوطی ہے،بھارتی میڈیا نے حکومت کا بھانڈہ پھوڑ دیا،عمران خان کی تعریفیں

نئی دہلی (این این آئی) بھارتی حکام نے پاکستان پر الزام دھرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بات چیت میں سنجیدہ نہیں ہے، اگر پاکستان بات چیت کے لیے تیار ہے تو پٹھان کوٹ اور ممبئی حملے کے جو دہشت گرد ہیں ان کے خلاف ابھی تک کوئی کارروائی کیوں نہیں کی گئی؟ بھارتی ٹی… Continue 23reading مودی کے مہان بھارت میں پاکستان مخالف بیان بازی ہی ووٹ بینک کی مضبوطی ہے،بھارتی میڈیا نے حکومت کا بھانڈہ پھوڑ دیا،عمران خان کی تعریفیں