منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے شیرخوار دسویں منزل سے گر کر بھی زندہ

datetime 10  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راس الخیمہ(این این آئی)جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے کی کہاوت متحدہ عرب امارات میں پیش آنے والے واقعے نے ایک بارپھر تازہ کر دی جب کہ ایک شیر خواربچی ایک کثیر منزلہ عمارت کی دسویں منزل سے نیچے گر کر بھی زندہ بچ گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق19 ماہ کی لین محمود دبئی میں ایک عمارت کی 10 منزل سے 35 میٹر نیچے ایک کار کی ونڈ اسکرین پر جا گری۔ حادثے میں

بچی بری طرح زخمی ہوئی مگر ڈاکٹروں نے اس کی زندگی بچا لی۔لین محمود کو راس الخیمہ میں قائم صقر اسپتال میں 20 فروری کو داخل کیا گیا۔ بلندی سے گرنے کے باعث بچی مسلسل بے ہوش تھی۔ شرو ع میں اس کے علاج کے دوران سے مصنوعی آکسیجن مہیا کیا گیا۔ مگر اب وہ فطری اندازمیں سانس لیتی ہے۔ بچی کو جلد ہی انتہائی نگہداشت وارڈ سے جنرل وارڈ منتقل کردیا جائے گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…