اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ٹرمپ نے ملانیا اورجمہوریہ چیک کی خاتون اول کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 10  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ منصب صدارت سنبھالنے کے بعد سے آئے روز اپنی حرکتوں کی وجہ سے عالمی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں مگر لگتا ہے کہ ٹرمپ کو اسکی کوئی پرواہ ہی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گذشتہ روز امریکا کے دورے پر آئے جمہوریہ چیک کے وزیر اعظم اور خاتون اول نے وائٹ ہاوس میں ٹرمپ اور انکی اہلیہ سے ملاقات کی۔

وائٹ ہاوس آمد پر امریکی صدر اور خاتون اول نے جمہوریہ چیک کے وزیر اعظم اور خاتون اول کا استقبال کیا۔اس موقع پر دونوں خواتین تصاویر کھنچوانے کیلئے رک گئیں لیکن ٹرمپ جلدی میں جمہوریہ چیک کے وزیر اعظم کو لے کر آگے بڑھ گئے۔اس بے رخی پر ملانیا اور جمہوریہ چیک کی خاتون اول ایک دوسرے کا منہ تکتی رہ گئیں اور بعد ازاں کندھے اچکاتی ہوئی اندر داخل ہوگئیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…