جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

برطانیہ : ایک کروڑ 60لاکھ پاؤنڈ کی شاپنگ کرنیوالی خاتون سے تفتیش کا آغاز

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

برطانیہ : ایک کروڑ 60لاکھ پاؤنڈ کی شاپنگ کرنیوالی خاتون سے تفتیش کا آغاز

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانیہ میں انسداِدِ بدعنوانی کے نئے قانوں کا پہلا نشانہ بننے والی اس خاتون کا نام ظاہر کر دیا گیا ہے جو لندن میں اپنا 11.5 ملین پاؤنڈ کا گھر بچانے کی کوشش کر رہی تھیں۔ضمیرہ حاجی ایوا کا تعلق آذربائیجان سے ہے۔ وہ اپنا نام مخفی رکھنے کی قانونی جنگ ہار گئیں کیونکہ… Continue 23reading برطانیہ : ایک کروڑ 60لاکھ پاؤنڈ کی شاپنگ کرنیوالی خاتون سے تفتیش کا آغاز

ایران کے نکلنے تک شام کی تعمیر نو میں مدد نہیں کریں گے،امریکی وزیرخارجہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

ایران کے نکلنے تک شام کی تعمیر نو میں مدد نہیں کریں گے،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے خبردار کیا ہے کہ جب تک شام میں ایرانی فورسز موجود ہیں امریکا شام کی تعمیر نو میں کسی قسم کی مدد نہیں کرسکتا۔امریکی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں مائیک پومپیو نے کہا کہ شام کی تعمیر نو میں اس وقت ہم… Continue 23reading ایران کے نکلنے تک شام کی تعمیر نو میں مدد نہیں کریں گے،امریکی وزیرخارجہ

سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی، معاملے کی تہہ تک جائینگے : ٹرمپ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی، معاملے کی تہہ تک جائینگے : ٹرمپ

نیویارک(انٹرنیشنل ڈیسک ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی صحافی جمال خشوگی کے معاملے پر سعودی حکومت پر برس پڑے، اورکہاہے کہ جمال خشوگی کی گمشدگی پر امریکا معاملے کی تہہ تک جائے گا، اگر سعودی حکومت ملوث پائی گئی تو سعودی عرب پر پابندیاں لگنے کا بھی خطرہ ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی سینیٹ… Continue 23reading سعودی صحافی جمال خشوگی کی گمشدگی، معاملے کی تہہ تک جائینگے : ٹرمپ

انڈونیشیا : جزیرے بالی اورجاوامیں چھ شدت کا زلزلہ، تین افراد ہلاک

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

انڈونیشیا : جزیرے بالی اورجاوامیں چھ شدت کا زلزلہ، تین افراد ہلاک

جکارتہ(انٹرنیشنل ڈیسک)انڈونیشیا کے جزیرے بالی اور جاوا میں 6 شدت کا زلزلہ آیا، زلزلے سے جاوا کے مشرقی علاقے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی زلزلہ پیما مرکز نے بتایاکہ زلزلے کا مرکز بالی کے سمندر میں 40 کلو میٹر مشرق میں تھاتاہم زلزلے کے بعد سونامی وارننگ جاری نہیں… Continue 23reading انڈونیشیا : جزیرے بالی اورجاوامیں چھ شدت کا زلزلہ، تین افراد ہلاک

ایران نے عراق، شام اور یمن کو تباہ کرنے پر18 ارب ڈالر لگا دئیے،امریکی محکمہ خارجہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

ایران نے عراق، شام اور یمن کو تباہ کرنے پر18 ارب ڈالر لگا دئیے،امریکی محکمہ خارجہ

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے اپنی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ ایران نے گزشتہ آٹھ برسوں کے دوران عراق، شام اور یمن میں دہشت گردی کی سپورٹ پر 18 ارب ڈالر سے زیادہ خرچ کر ڈالے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس رپورٹ کو امریکی محکمہ خارجہ میں ایران کے لیے مختص ایک ورکنگ… Continue 23reading ایران نے عراق، شام اور یمن کو تباہ کرنے پر18 ارب ڈالر لگا دئیے،امریکی محکمہ خارجہ

بیلجیم میں ایرانی سفارت کار اور اس کے تین ساتھیوں پر فرد جرم عائد

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

بیلجیم میں ایرانی سفارت کار اور اس کے تین ساتھیوں پر فرد جرم عائد

برسلز(انٹرنیشنل ڈیسک)یورپی ملک بیلجیم کی ایک عدالت نے ایرانی سفارت کار اسداللہ اسدی اور اس کے تین ایجنٹوں پر دہشت گردانہ قتل کی کوشش اور دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے الزام میں فرد جرم عاید کی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بیلجیم کے فیڈرل پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے ایک کیس… Continue 23reading بیلجیم میں ایرانی سفارت کار اور اس کے تین ساتھیوں پر فرد جرم عائد

بھارت : ہوائی اڈے پر زیادہ مسکرانے سے دہشت گرد حملوں کا خدشہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

بھارت : ہوائی اڈے پر زیادہ مسکرانے سے دہشت گرد حملوں کا خدشہ

نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارت میں حکام نے ہوائی اڈوں پر تعینات سکیورٹی حکام سے کہا ہے کہ وہ زیادہ مسکرانے سے گریز کریں کیونکہ اس سے سکیورٹی کے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔بھارتی ٹی وی کے مطابق حکام کو خدشات ہیں کہ ضرورت سے زیادہ خوش اخلاقی کی وجہ سے سکیورٹی میں بیپروائی کا تاثر پایا… Continue 23reading بھارت : ہوائی اڈے پر زیادہ مسکرانے سے دہشت گرد حملوں کا خدشہ

فلسطینی نژاد امریکی طالبہ ایک ہفتے سے اسرائیلی ہوائی اڈے پر بند

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

فلسطینی نژاد امریکی طالبہ ایک ہفتے سے اسرائیلی ہوائی اڈے پر بند

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)قابض اسرائیلی حکام نے ایک فلسطینی نژاد امریکی طالبہ کو بن گوریون ہوائی اڈے پر ایک ہفتے سے روک رکھا ہے۔ اسے اسرائیل میں داخل ہونے کی اجازت دینے یا نہ دینے کے بارے میں فیصلہ عدالت پر چھوڑا گیا ہے۔ اسرائیل کی مرکزی عدالت لارا قاسم کے بارے میں عن قریب فیصلہ… Continue 23reading فلسطینی نژاد امریکی طالبہ ایک ہفتے سے اسرائیلی ہوائی اڈے پر بند

افغانستان : فضائی حملوں میں بے پناہ جانی نقصان ہو رہا ہے، اقوام متحدہ

datetime 11  اکتوبر‬‮  2018

افغانستان : فضائی حملوں میں بے پناہ جانی نقصان ہو رہا ہے، اقوام متحدہ

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)اقوام متحدہ کے اعانتی مشن برائے افغانستان نے کہاہے کہ فضائی حملوں میں افغانستان کی شہری آبادی کے ہلاک و زخمی ہونے والوں میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس سال کے آغاز سے ستمبر کے آخر تک 8050 شہری ہلاک و زخمی ہوئے، جن میں سے 2798 ہلاک جب… Continue 23reading افغانستان : فضائی حملوں میں بے پناہ جانی نقصان ہو رہا ہے، اقوام متحدہ