جب دہشت گردانہ حملہ ہی نہیں ہوا تو پھر پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کیوں کرنی پڑ گئی؟، کانگرس نے بھارتی حکومت کے دعوؤں کا بھانڈہ پھوڑ دیا
نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی کانگریس کے لیڈر منیش تیواری نے کہا ہے کہ جب دہشت گردانہ حملہ ہوا ہی نہیں ، تو پھر سرجیکل اسٹرائیک کیوں کرنی پڑ گئی؟،اڑی ، گرداس پور اور پٹھان کوٹ کے حملے بڑے دہشت گردانہ حملے نہیں تھے؟،55 مہینوں میں پٹھان کوٹ، امرناتھ یاترا، اڑی اور دیگر… Continue 23reading جب دہشت گردانہ حملہ ہی نہیں ہوا تو پھر پاکستان میں سرجیکل اسٹرائیک کیوں کرنی پڑ گئی؟، کانگرس نے بھارتی حکومت کے دعوؤں کا بھانڈہ پھوڑ دیا







































