اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بی جے پی کی ’’زیرو ‘‘ابھی نندن کو ’’ہیرو ‘‘بنانے کی کوشش،الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں پر بڑی پابندی عائد کردی 

datetime 10  مارچ‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی) سیاست میں فوج کو گھسیٹنے پر بھارتی الیکشن کمیشن نے بی جے پی سمیت تمام سیاسی جماعتوں پر انتخابی مہم میں فوج کی تصاویر استعمال پر پابندی لگا دی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق انتخابات سے پہلے مودی سرکار کا پلواما اور بالا کوٹ ڈرامہ، اب انتخابی مہم میں فوج کو

گھسیٹنا شروع کر دیا۔ زیرو ابھی نندن کو ہیرو بنانے کی ناکام کوشش کی گئی ہے ،شہروں میں جگہ جگہ ابھی نندن کی تصاویر کے ساتھ بینرز لگا دئیے۔ جس پر بھارتی الیکشن کمیشن نے نوٹس لیا اور مودی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی مہم میں فوجیوں کی تصاویر لگانے سے روک دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…