اتوار‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2024 

مسافر جہاز گر کر تباہ، سوار 149افرادہلاک

datetime 10  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیروبی (این این آئی)ایتھوپین ایئر لائنز کا مسافر طیارہ عدیس بابا سے کینیا کے دارالحکومت نیروبی جاتے ہوئے حادثے کے باعث گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارے میں 149 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے،حادثے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں میڈیارپورٹس کے مطابق ایتھوپیا کے وزیراعظم نے کہا  کہ ایتھوپیا کے عوام اور حکومت کی جانب سے وزیراعظم ہاؤس، ایتھوپین ایئر لائنز کے بوئنگ 737 طیارے کے گر کر تباہ ہونے کے واقعہ پر

اس میں سوار افراد کے اہل خانہ سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔ایئرلائنز کے ترجمان نے برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ طیارے میں 149 مسافر اور عملے کے 8 افراد سوار تھے۔ترجمان نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست پر بتایا کہ حادثہ مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجکر 44 منٹ پر پیش آیا۔خیال رہے کہ حادثے کی وجوہات فوری طور پر سامنے نہیں آسکیں۔نجی ٹی وی کے مطابق واقعے میں تمام مسافر ہلاک ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



خوشحالی کے چھ اصول


وارن بفٹ دنیا کے نامور سرمایہ کار ہیں‘ یہ امریکا…

واسے پور

آپ اگر دو فلمیں دیکھ لیں تو آپ کوپاکستان کے موجودہ…

امیدوں کے جال میں پھنسا عمران خان

ایک پریشان حال شخص کسی بزرگ کے پاس گیا اور اپنی…

حرام خوری کی سزا

تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…