میڈیا کپڑوں کی بجائے میری کارکردگی جانچے : میلانیا ٹرمپ
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نیجیکٹ پر مجھے کسی کی پرواہ نہیں تحریر الفاظ کی جیکٹ زیب تن کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا میرے کپڑوں کے بجائے کارکردگی پر توجہ دے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق امریکی صدر کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے مجھے کسی کی پرواہ نہیں… Continue 23reading میڈیا کپڑوں کی بجائے میری کارکردگی جانچے : میلانیا ٹرمپ