اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

وینزویلا کے ساتھ روابط رکھنے والے روسی بینک پر امریکی پابندی عائد

datetime 12  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ایورو فنانس موسنار بینک پر بین الاقوامی پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں کیونکہ اس نے وینزویلا کی سرکاری آئل کمپنی کے ساتھ کاروباری روابط جاری رکھے ہوئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس پابندی کے حوالے سے امریکی وزارت خزانہ نے مزید تفصیل جاری نہیں کی ہے۔

دوسری جانب امریکی کانگریس کے دو خواتین اراکین نے وینزویلا کی سرحد کے قریب کولمبیا کے ایک قصبے کا دورہ کیا۔ اس قصبے میں وینزویلا کے مہاجرین مقیم ہیں۔ ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والی اراکین کانگریس نے اس دورے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو اپنے ملک میں بھوک اور افلاس پیدا کرنے کی کوشش میں ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…