اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سیاسی عدم استحکام : سوڈان میں چھ ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کی قرارداد منظور

datetime 12  مارچ‬‮  2019 |

خرطوم (این این آئی)سیاسی عدم استحکام کے شکار افریقی ملک سوڈان کی پارلیمنٹ نے ملک میں چھ ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق حکومت ایک سال کے لیے ایمرجنسی کا نفاذ چاہتی تھی لیکن اراکین پارلیمنٹ نے اِس حکومتی تجویز کے ساتھ اتفاق نہیں کیا۔ ایمرجنسی

نافذ کر کے صدر عمر البشیر اپنی حکومت کے خلاف جاری مظاہروں کے سلسلے کو روکنے کی کوشش ہیں۔ پارلیمنٹ سے منظور کی گئی ایمرجنسی کا نفاذ بائیس فروری سے کیا گیا ہے۔ عمر البشیر کی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ گزشتہ برس دسمبر سے جاری ہے۔ اس حکومت مخالف تحریک میں سوڈان کے تقریباً ہر طبقے کے افراد شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…