اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

’’چائے کا وقفہ ہے،بھارتی پولیس اہلکار تماشہ دیکھتے رہے‘‘ انتہا پسند ہندؤوں نے مسلمان نوجوان کو شدید تشدد کر کے مار ڈالا

datetime 24  جولائی  2018

’’چائے کا وقفہ ہے،بھارتی پولیس اہلکار تماشہ دیکھتے رہے‘‘ انتہا پسند ہندؤوں نے مسلمان نوجوان کو شدید تشدد کر کے مار ڈالا

نئی دہلی (آن لائن)بھارت میں گاؤ رکشا کے نام پر مسلمانوں کا قتل عام آئے روز کا معمول بن گیا ہے‘انتہا پسند ہندو اپنی ذاتی دشمنی نکالنے کیلئے بھی مسلمانوں کو گاو رکشا کے نام پر نشانہ بنانے لگے ہیں اور ایسے میں قانون نافذ کرنے والے ادارے بھی خاموش تماشائی کا کرادار اپنائے ہوئے… Continue 23reading ’’چائے کا وقفہ ہے،بھارتی پولیس اہلکار تماشہ دیکھتے رہے‘‘ انتہا پسند ہندؤوں نے مسلمان نوجوان کو شدید تشدد کر کے مار ڈالا

بدعنوانی کے الزامات پر رکن پارلیمنٹ نے فلیٹ کی 17ویں منزل سے کو د کرخود کشی کرلی

datetime 24  جولائی  2018

بدعنوانی کے الزامات پر رکن پارلیمنٹ نے فلیٹ کی 17ویں منزل سے کو د کرخود کشی کرلی

سیؤل (آن لائن) جنوبی کوریا کے رکن پارلیمنٹ روہوچان نے بدعنوانی کے الزامات پر دل برداشتہ ہوکر خود کشی کرلی ہے‘انہوں نے اپنی زندگی کا خاتمہ اپنے فلیٹ کی 17ویں منزل سے کود کرکیا‘ان کی عمر62سال تھی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 3مرتبہ کے قانون ساز اسمبلی کے رکن روہوچان پر کوریا کے معروف… Continue 23reading بدعنوانی کے الزامات پر رکن پارلیمنٹ نے فلیٹ کی 17ویں منزل سے کو د کرخود کشی کرلی

امریکی پابندیوں کا مقصد ایرانی نظام کا سقوط اور ایران کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ہے،روحانی

datetime 23  جولائی  2018

امریکی پابندیوں کا مقصد ایرانی نظام کا سقوط اور ایران کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ہے،روحانی

تہران(این این آئی)ایرانی کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک خلیجی ریاستوں بالخصوص سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور بحرین کے ساتھ کشیدگی ختم کرنے اور تعلقات کو معمول پرلانے کی کوشش کررہا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی سفارت کاروں کے ایک اجلاس سے خطاب میں صدر روحانی نے ملک… Continue 23reading امریکی پابندیوں کا مقصد ایرانی نظام کا سقوط اور ایران کو ٹکڑوں میں تقسیم کرنا ہے،روحانی

صدارتی الیکشن کے دوران میری انتخابی مہم کی جاسوسی کی گئی،ٹرمپ

datetime 23  جولائی  2018

صدارتی الیکشن کے دوران میری انتخابی مہم کی جاسوسی کی گئی،ٹرمپ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ 2016ء کو امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوران میری انتخابی مہم کی زیادہ سے زیادہ جاسوسی کی کوشش کی گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پوسٹ کی گئی بعض ٹویٹس میں امریکی صدر نے کہا کہ ان کی انتخابی مہم کے مشیر کارٹر… Continue 23reading صدارتی الیکشن کے دوران میری انتخابی مہم کی جاسوسی کی گئی،ٹرمپ

غزہ میں حالات مکمل پْرسکون ہونے کے بعد گذرگاہ کھولیں گے،اسرائیل

datetime 23  جولائی  2018

غزہ میں حالات مکمل پْرسکون ہونے کے بعد گذرگاہ کھولیں گے،اسرائیل

مقبوضہ بیت المقدس (این این آئی)اسرائیلی وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین نے کہا ہے کہ فلسطین کے شورش زدہ علاقے غزہ کی پٹی کو سامان کی ترسیل کے لیے کرم ابو سالم گذرگاہ اس وقت تک نہیں کھولی جائے گی جب تک غزہ میں آتش گیر کاغذی جہازوں اور راکٹ حملوں کا سلسلہ مکمل بند… Continue 23reading غزہ میں حالات مکمل پْرسکون ہونے کے بعد گذرگاہ کھولیں گے،اسرائیل

حوثی باغیوں کے الحدیدہ میں شہریوں کے گھروں پر دھاوے، امدادی سامان لوٹ لیا

datetime 23  جولائی  2018

حوثی باغیوں کے الحدیدہ میں شہریوں کے گھروں پر دھاوے، امدادی سامان لوٹ لیا

صنعاء (این این آئی)یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں نے مغربی ساحلی شہر الحدیدہ میں شہریوں کے گھروں میں گھس کر انہیں زدو کوب کرنے اور گھروں میں لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایا کہ حوثی شدت پسندوں نے گذشتہ روز الحدیدہ میں شہریوں کے… Continue 23reading حوثی باغیوں کے الحدیدہ میں شہریوں کے گھروں پر دھاوے، امدادی سامان لوٹ لیا

چین، جاپان، ویتنام میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی،21افرادہلاک

datetime 23  جولائی  2018

چین، جاپان، ویتنام میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی،21افرادہلاک

بیجنگ/ٹوکیو/ہنوئی(این این آئی)چین، جاپان اور ویتنام میں شدید گرمی کی لہر کے بعد ہونے والی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 21 افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ ہوگئے۔مقا می حکومتیں لاپتہ افراد کو ڈھونڈنے اور وقتی رہائش کی سہولت قائم کرنے کی کوششوں میں مصروف عمل ہیں۔دوسری طرف مشرقی چین سے طوفان امپل ٹکرا گیا،… Continue 23reading چین، جاپان، ویتنام میں مون سون کی بارشوں نے تباہی مچا دی،21افرادہلاک

امیر قطر کی لندن آمد پر اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان

datetime 23  جولائی  2018

امیر قطر کی لندن آمد پر اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان

دوحہ(این این آئی)قطر کی اپوزیشن قوتوں نے امیر قطر شہزادہ تمیم بن حمد آل ثانی کے دورہ برطانیہ کے موقع پر لندن آمد پر احتجاج کی کال دی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق قطر کی اپوزیشن جماعتوں اور حزب مخالف کی شخصیات سمیت انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے بھی لندن میں پارلیمنٹ ہاؤس… Continue 23reading امیر قطر کی لندن آمد پر اپوزیشن کا احتجاج کا اعلان

امریکہ میں مسلمانوں کی روٹس سے متعلق بل ایوان نمائندگان میں پیش کردیاگیا

datetime 23  جولائی  2018

امریکہ میں مسلمانوں کی روٹس سے متعلق بل ایوان نمائندگان میں پیش کردیاگیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اس سال نومبر میں ہو رہے ہیں جن میں ملک بھر سے 90 کے قریب امریکی مسلمان بھی حصہ لے رہے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں وسط مدتی انتخابات اس سال نومبر میں ہو رہے ہیں۔ جن میں ملک بھر سے 90 کے قریب امریکی مسلمان… Continue 23reading امریکہ میں مسلمانوں کی روٹس سے متعلق بل ایوان نمائندگان میں پیش کردیاگیا