ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے تاخیر سے حکومت کی تشکیل کی خوش خبری سنا دی

datetime 2  جنوری‬‮  2019

لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے تاخیر سے حکومت کی تشکیل کی خوش خبری سنا دی

بیروت (این این آئی)لبنان کے وزیراعظم سعد الحریری نے کہا ہے کہ ملک طویل عرصے تک حکومت کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ سات ماہ سے حکومت سازی کے لیے مشاورت جاری ہے مگر اب اس میں مزید تاخیر کی گنجائش نہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے ملک کی ابتر معاشی صورت حال کے بارے میں بھی… Continue 23reading لبنانی وزیراعظم سعد حریری نے تاخیر سے حکومت کی تشکیل کی خوش خبری سنا دی

داعش اور ایران کی جارحیت کے خلاف کوششیں جاری رہیں گی،امریکی وزیرخارجہ

datetime 2  جنوری‬‮  2019

داعش اور ایران کی جارحیت کے خلاف کوششیں جاری رہیں گی،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکا اور اسرائیل نے شام اور ایران کے حوالے سے تعاون جاری رکھنے کا عزم ظاہرکرتے ہوئے کہاہے کہ ایران اورداعش کی جارحیت کے خلاف کوششیں جاری رہیں گی۔ یہ بیان انہوں نے برازیل میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو سے ملاقات سے قبل دیا۔ امریکی ٹی وی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم… Continue 23reading داعش اور ایران کی جارحیت کے خلاف کوششیں جاری رہیں گی،امریکی وزیرخارجہ

فرانس اور برطانیہ کو ملانے والے بحری راستے میں گشت بڑھانے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2019

فرانس اور برطانیہ کو ملانے والے بحری راستے میں گشت بڑھانے کا فیصلہ

لندن(این این آئی)مہاجرین کی کشتیوں کی تعداد میں اضافے کے بعد رودبار انگلستان میں برطانوی بحریہ نے نگرانی کے لیے دو جہاز تعینات کر دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر داخلہ ساجد جاوید نے بتایا کہ اس کا مقصد فرانس اور برطانیہ کو ملانے والی انگلش چینل میں گشت میں اضافہ ہے تاکہ انسانی… Continue 23reading فرانس اور برطانیہ کو ملانے والے بحری راستے میں گشت بڑھانے کا فیصلہ

فرانسیسی ریاضی دان کے کے ٹوکی چوٹی کے بارے میں حیران کن انکشاف

datetime 2  جنوری‬‮  2019

فرانسیسی ریاضی دان کے کے ٹوکی چوٹی کے بارے میں حیران کن انکشاف

اسلام آباد(یواین پی)پاکستان میں پائی جانے والی دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے 2 کو یوں تو اپنی اونچائی کے باعث خاص اہمیت حاصل ہے تاہم حال ہی میں اس کے بارے میں ایک اور اہم انکشاف سامنے آیا ہے۔ایک فرانسیسی ریاضی داں ڈینیئل پیروشیا نے اپنی کتاب دا کیس آف کے 2، میتھا… Continue 23reading فرانسیسی ریاضی دان کے کے ٹوکی چوٹی کے بارے میں حیران کن انکشاف

عراقی خاتون رکن پارلیمنٹ کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ

datetime 2  جنوری‬‮  2019

عراقی خاتون رکن پارلیمنٹ کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ

بغداد(این این آئی)عراق میں ذرائع ابلاغ نے خاتون رکن پارلیمنٹ وحدہ الجمیلی کی ایک فوٹیج نشر کی ہے جس میں انہیں ایک شادی کی تقریب کیدوران اندھا دھند ہوائی فائرنگ کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وحدہ الجمیلی نے فوٹیج سامنے آنے کے بعد فیس بک پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں عوام سے معذرت… Continue 23reading عراقی خاتون رکن پارلیمنٹ کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ

بریگزٹ : لاکھوں برطانوی شہریوں کی آئرش شہریت کے لیے درخواستیں

datetime 2  جنوری‬‮  2019

بریگزٹ : لاکھوں برطانوی شہریوں کی آئرش شہریت کے لیے درخواستیں

ڈبلن(این این آئی)گزشتہ برس قریب دو لاکھ برطانوی باشندوں نے آئرلینڈ کی شہریت کے لیے درخواستیں دیں، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ برطانیہ اس سال مارچ کے اواخر میں یورپی یونین سے نکل جائے گا جب کہ جمہوریہ آئرلینڈ کا ایسا کوئی ارادہ نہیں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانیہ کے یورپی یونین سے اخراج یا بریگزٹ… Continue 23reading بریگزٹ : لاکھوں برطانوی شہریوں کی آئرش شہریت کے لیے درخواستیں

بنگلہ دیشی اپوزیشن اتحاد کادھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

datetime 2  جنوری‬‮  2019

بنگلہ دیشی اپوزیشن اتحاد کادھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش میں حزب اختلاف کے مرکزی اتحاد کے رہنماء کمال حسین نے وزیر اعظم شیخ حسینہ کی حکومت پر حالیہ انتخابات کے نتائج کو اپنے حق میں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔جرمن ریڈیو سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انتخابات کو زیادہ تر نے مسترد کر دیا ہے۔ اگر سب… Continue 23reading بنگلہ دیشی اپوزیشن اتحاد کادھاندلی زدہ انتخابات کے خلاف تحریک چلانے کا فیصلہ

ایران میں طلباء کا احتجاج نظام مخالف مظاہروں میں تبدیل،فورسزسے جھڑپیں،ملاؤں کی حکومت مردہ باد کے نعرے،صورتحال کشیدہ ہوگئی

datetime 1  جنوری‬‮  2019

ایران میں طلباء کا احتجاج نظام مخالف مظاہروں میں تبدیل،فورسزسے جھڑپیں،ملاؤں کی حکومت مردہ باد کے نعرے،صورتحال کشیدہ ہوگئی

تہران (این این آئی)ایران کے دارالحکومت تہران میں ایک یونیورسٹی کے طلباء کا احتجاجی مظاہرہ حکومت مخالف احتجاج میں بدل گیا۔ مظاہرین نے ملاؤں کی حکومت مردہ باد کے نعرے لگا دئیے۔عرب ٹی وی کے مطابق دارالحکومت تہران میں قائم آزاد سائنس و ریسرچ یونیورسٹی کے احاطے میں طلباء کی بڑی تعداد نے جمع ہو… Continue 23reading ایران میں طلباء کا احتجاج نظام مخالف مظاہروں میں تبدیل،فورسزسے جھڑپیں،ملاؤں کی حکومت مردہ باد کے نعرے،صورتحال کشیدہ ہوگئی

نئے سال کے آغاز پر طالبان کا افغانستان کے اہم ترین صوبے میں بڑا حملہ، انٹیلی جنس سربراہ ، پولیس چیف سمیت کتنے فوجی ہلاک کر ڈالے؟

datetime 1  جنوری‬‮  2019

نئے سال کے آغاز پر طالبان کا افغانستان کے اہم ترین صوبے میں بڑا حملہ، انٹیلی جنس سربراہ ، پولیس چیف سمیت کتنے فوجی ہلاک کر ڈالے؟

کوہاٹ؍کابل(نیوز ڈیسک)افغان صوبہ سرائے پل میں طالبان کے ساتھ شدید جھڑپوں اور لڑائی میںافغان سیکیورٹی فورسز کے 23 افسرواہلکار ہلاک اور 25 دیگر زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے نے صوبائی کونسل کے سربراہ محمدنوررحمانی اور ممبر محمد آصف صدیقی کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ رات بھاری ہتھیاروں سے لیس طالبان حملہ آوروں نے صوبہ… Continue 23reading نئے سال کے آغاز پر طالبان کا افغانستان کے اہم ترین صوبے میں بڑا حملہ، انٹیلی جنس سربراہ ، پولیس چیف سمیت کتنے فوجی ہلاک کر ڈالے؟