ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

تین ہفتوں سے کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک سیکنڈ اہم ہے، بھارتی عدالت

datetime 4  جنوری‬‮  2019

تین ہفتوں سے کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک سیکنڈ اہم ہے، بھارتی عدالت

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ حکومت گزشتہ تین ہفتوں سے کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کی رہائی کا مکمل منصوبہ پیش کرے۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق عدالتی بیان میں کہا گیا ہے کہ کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک لمحہ اہم ہے۔… Continue 23reading تین ہفتوں سے کان میں پھنسے مزدوروں کے لیے ایک ایک سیکنڈ اہم ہے، بھارتی عدالت

انتہا پسند جرمن افراد نے رات کے وقت نگرانی کا گشت شروع کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

انتہا پسند جرمن افراد نے رات کے وقت نگرانی کا گشت شروع کر دیا

برلن(این این آئی)جرمن صوبے باویریا کے ایک قصبے میں انتہا پسند جرمن افراد نے رات کے وقت نگرانی کا گشت شروع کر دیا ہے۔ اس قصبے میں چند غیر ملکی تارکین وطن کے حملوں کے بعد انتہا پسندوں نے گشت شروع کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن انتہا پسندوں نے جس قصبے میں رات… Continue 23reading انتہا پسند جرمن افراد نے رات کے وقت نگرانی کا گشت شروع کر دیا

حوثیوں نے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی، یمن، سعودی عرب اور امارات

datetime 4  جنوری‬‮  2019

حوثیوں نے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی، یمن، سعودی عرب اور امارات

صنعاء (این این آئی)یمنی حکومت، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے عالمی سلامتی کونسل کو بھیجے گئے ایک خط میں حوثی ملیشیا پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ الحدیدہ میں فائر بندی کے معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہی اور باغیوں کی جانب سے اس سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزیاں دیکھنے میں آ… Continue 23reading حوثیوں نے جنگ بندی کی پاسداری نہیں کی، یمن، سعودی عرب اور امارات

دنیا بھر میں سب سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کرہلاک

datetime 4  جنوری‬‮  2019

دنیا بھر میں سب سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کرہلاک

نیویارک(این این آئی )گزشتہ کئی برسوں سے دنیا بھر میں سب سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کر ہلاک ہوئے۔ گزشتہ برس بھی مختلف ممالک کے کم از کم 2262 مہاجرین یورپ پہنچنے کا خواب لیے اس سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین… Continue 23reading دنیا بھر میں سب سے زیادہ غیر قانونی تارکین وطن بحیرہ روم میں ڈوب کرہلاک

شمالی کوریا کے اٹلی میں سفیر لاپتہ ہوگئے،منحرف ہونے کی بھی اطلاعات

datetime 4  جنوری‬‮  2019

شمالی کوریا کے اٹلی میں سفیر لاپتہ ہوگئے،منحرف ہونے کی بھی اطلاعات

پیانگ یانگ(این این آئی)جنوبی کوریا نے کہاہے کہ اٹلی میں تعینات شمالی کوریا کے سفیر جو سونگ اِل لاپتہ ہو گئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ اعلان اٹلی میں پیانگ یانگ کے سفیر کی ایک نامعلوم مغربی ملک سے سیاسی پناہ حاصل کرنے کی غیرمصدقہ اطلاعات کے بعد کیا گیا ہے۔اٹلی کے دارالحکومت روم… Continue 23reading شمالی کوریا کے اٹلی میں سفیر لاپتہ ہوگئے،منحرف ہونے کی بھی اطلاعات

قطری ذرائع ابلاغ کے محاسبے کے لیے امریکی کانگریس میں نیا بل لانے کی تیاری

datetime 4  جنوری‬‮  2019

قطری ذرائع ابلاغ کے محاسبے کے لیے امریکی کانگریس میں نیا بل لانے کی تیاری

واشنگٹن(این این آئی)امریکا کی ری پبلیکن پارٹی کے ارکان نے کانگریس میں ایک نیا بل لانیکی کوششیں شروع کی ہیں جس کا مقصد امریکا میں قطرکے وفادار ذرائع ابلاغ پر نظر رکھنا اور ان کا محاسبہ کرنا ہے۔ اس بل کی منظوری کے بعد امریکا میں روسی ذرائع ابلاغ کے آمد کے ذرائع ، اخراجات… Continue 23reading قطری ذرائع ابلاغ کے محاسبے کے لیے امریکی کانگریس میں نیا بل لانے کی تیاری

افریقہ کو چینی قرضوں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چینی وزیر خارجہ

datetime 4  جنوری‬‮  2019

افریقہ کو چینی قرضوں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چینی وزیر خارجہ

ادیس ابابا (این این آئی )چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بعض افریقی ممالک کے چینی مالی قرضوں کے بارے میں خدشات درست نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا پہنچنے پر کہی۔ انہوں نے اس کا اعتراف کیا کہ مالی قرضے… Continue 23reading افریقہ کو چینی قرضوں سے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، چینی وزیر خارجہ

انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کو اذیت دینے کا ایک اور بہانہ ڈھونڈ لیا،کھلی جگہوں پر نمازِ جمعہ پڑھنے پرپابندی عائد

datetime 3  جنوری‬‮  2019

انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کو اذیت دینے کا ایک اور بہانہ ڈھونڈ لیا،کھلی جگہوں پر نمازِ جمعہ پڑھنے پرپابندی عائد

نئی دہلی(نیوزڈیسک) بھارت میں انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کو اذیت دینے کا ایک اور بہانہ ڈھونڈ لیا، انتہا پسندوں نے اعلان کر دیا کہ کھلی جگہوں پر نمازِ جمعہ نہیں پڑھنے دیں گے۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں انتہا پسند ہندو اب مسلمانوں کو کھلی جگہوں میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی سے روکنے لگے، سابق… Continue 23reading انتہا پسند ہندوؤں نے مسلمانوں کو اذیت دینے کا ایک اور بہانہ ڈھونڈ لیا،کھلی جگہوں پر نمازِ جمعہ پڑھنے پرپابندی عائد

اہم یورپی ملک نے جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی عائد کردی، مسلمانوں اور یہودیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

datetime 3  جنوری‬‮  2019

اہم یورپی ملک نے جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی عائد کردی، مسلمانوں اور یہودیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی

برسلز(این این آئی) بیلجیم کے ناردرن فلاندر کے علاقوں میں ذبیحہ اور کوشر پر پابندی نے مسلمانوں اور یہودیوں میں تشویش کی لہر دوڑادی۔میڈیارپورٹس کے مطابق فلامش پارلیمنٹ نے 2017 میں جانوروں کی بہبود کی تنظیموں کے دباؤ پر حلال اور کوشر پر پابندی کا قانون منظور کیا تھا جس کا اطلاق 1 جنوری 2019… Continue 23reading اہم یورپی ملک نے جانوروں کے ذبیحہ پر پابندی عائد کردی، مسلمانوں اور یہودیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی