ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع،روس اورامریکا کے بعد چین نے سب سے بڑا غیرجوہری بم تیار کر لیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع،روس اورامریکا کے بعد چین نے سب سے بڑا غیرجوہری بم تیار کر لیا

بیجنگ (این این آئی)امریکا کے بعد چین نے بھی سب سے بڑا غیر جوہری بم تیار کرلیا۔چینی میڈیا کے مطابق چین کے سب سے بڑے بم کو ایچ کے 6 بمبور سے نامعلوم مقام پر گرایا گیا جس کی ویڈیوز گزشتہ ماہ جاری کی گئی تھیں ٗاس غیرجوہری بم کو چینی ساختہ ’مدر آف آل… Continue 23reading ہتھیاروں کی نئی دوڑ شروع،روس اورامریکا کے بعد چین نے سب سے بڑا غیرجوہری بم تیار کر لیا

بھارت بھی پاکستان کی طر ح طالبان سے کیوں نہیں لڑتا؟امریکی صدر ٹرمپ بھارتی وزیراعظم مودی پر برس پڑے،کھری کھری سنادیں

datetime 4  جنوری‬‮  2019

بھارت بھی پاکستان کی طر ح طالبان سے کیوں نہیں لڑتا؟امریکی صدر ٹرمپ بھارتی وزیراعظم مودی پر برس پڑے،کھری کھری سنادیں

واشنگٹن(این این آئی) امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو مذاق کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ مودی نے کئی بار مجھ سے افغانستان میں لائبریری بنانے کی بات کی ہے، آخر یہ لائبریری کس کے کام آئے گی۔امریکی ٹی وی کے مطابق افغانستان کے امن عمل میں بھارت کے دہائیوں… Continue 23reading بھارت بھی پاکستان کی طر ح طالبان سے کیوں نہیں لڑتا؟امریکی صدر ٹرمپ بھارتی وزیراعظم مودی پر برس پڑے،کھری کھری سنادیں

چین سے بھاری قرضے لینے کے بعدمتعدد افریقی ممالک پھنس گئے،اب تک کتنی بڑی رقم بطور قرض دی جاچکی ہے؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 4  جنوری‬‮  2019

چین سے بھاری قرضے لینے کے بعدمتعدد افریقی ممالک پھنس گئے،اب تک کتنی بڑی رقم بطور قرض دی جاچکی ہے؟حیرت انگیز انکشافات

ادیس ابابا (این این آئی )چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ بعض افریقی ممالک کے چینی مالی قرضوں کے بارے میں خدشات درست نہیں ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے یہ بات افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا پہنچنے پر کہی۔ انہوں نے اس کا اعتراف کیا کہ مالی قرضے… Continue 23reading چین سے بھاری قرضے لینے کے بعدمتعدد افریقی ممالک پھنس گئے،اب تک کتنی بڑی رقم بطور قرض دی جاچکی ہے؟حیرت انگیز انکشافات

”گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، پوجا کرنا احمقانہ ،دنیا بھر میں ہمارا تما شا بن رہا ہے“ سابق بھارتی جج نے بھارتی سیکولرازم کا پردہ چاک کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

”گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، پوجا کرنا احمقانہ ،دنیا بھر میں ہمارا تما شا بن رہا ہے“ سابق بھارتی جج نے بھارتی سیکولرازم کا پردہ چاک کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، اس میں کوئی ایسی خاص بات نہیں کہ اسے پوجا جائے، گائے کی پوجا کرنا احمقانہ ہے، لوگ ہم پر ہنستے ہیں،بھارتی سپریم کورٹ کے سابق جج مرکنڈے کاٹجو نے گائو رکشکوں کو مرچی لگا دی، ایسا بیان دیدیا کہ گائو رکشا کے… Continue 23reading ”گائے بھی گھوڑے اور کتے کی طرح جانور ہی ہے، پوجا کرنا احمقانہ ،دنیا بھر میں ہمارا تما شا بن رہا ہے“ سابق بھارتی جج نے بھارتی سیکولرازم کا پردہ چاک کر دیا

نئی تاریخ رقم ہو گئی۔۔۔امریکہ میں پہلی بار قرآن پاک پر حلف اٹھایا جائے گا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

نئی تاریخ رقم ہو گئی۔۔۔امریکہ میں پہلی بار قرآن پاک پر حلف اٹھایا جائے گا

امریکہ (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی پارلیمنٹ میں تاریخ رقم ہو گئی، دومسلمان خواتین ارکان نےقرآن پاک پر حلف اٹھا یا۔تفصیلات کے مطابق امریکی مڈٹرم الیکشن میں کامیاب ہونیوالی دو مسلم خواتین نے امریکی پارلیمان میں پہلی مرتبہ قرآن پاک پر حلف اٹھالیا ہے۔ الہان عمر نے منی سو ٹا اور راشدہ طلائب نے مشی گن سے کامیابی… Continue 23reading نئی تاریخ رقم ہو گئی۔۔۔امریکہ میں پہلی بار قرآن پاک پر حلف اٹھایا جائے گا

ترکی اور عراق انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں تعاون بڑھائیں گے : ایردوآن

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ترکی اور عراق انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں تعاون بڑھائیں گے : ایردوآن

انقرہ(این این آئی)ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ اْن کی حکومت انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں عراق کے ساتھ تعاون میں اضافہ کرے گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایردوآن نے یہ بات اپنے عراقی ہم منصب برہم صالح کے ساتھ ملکی دارالحکومت انقرہ میں ملاقات کے بعد کہی۔ترک صدر کے مطابق… Continue 23reading ترکی اور عراق انسدادِ دہشت گردی کے سلسلے میں تعاون بڑھائیں گے : ایردوآن

ایران بیلسٹک میزائلوں سے متعلق تمام سرگرمیوں سے دستبردار ہوجائے،امریکا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ایران بیلسٹک میزائلوں سے متعلق تمام سرگرمیوں سے دستبردار ہوجائے،امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ ایرانی رجیم کی عالمی سلامتی کو دھمکیوں کے بعد امریکا خاموش تماشائی بنے کھڑا نہیں رہے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مائیک پومپیو ایران کے بین البر اعظمی بیلسٹک میزائل کے ہم پلہ خلائی شٹل کے تجربے کے منصوبے کا حوالہ دے رہے تھے۔امریکا نے ایران… Continue 23reading ایران بیلسٹک میزائلوں سے متعلق تمام سرگرمیوں سے دستبردار ہوجائے،امریکا

ملک ہدف بنا ہوا ہے، مظاہروں کا مطلب تخریب کاری نہیں : سوڈانی صدر

datetime 4  جنوری‬‮  2019

ملک ہدف بنا ہوا ہے، مظاہروں کا مطلب تخریب کاری نہیں : سوڈانی صدر

خرطوم(این این آئی)سوڈان کے صدر عمر البشیر نے باور کرایا ہے کہ ان کے ملک کو خود پر عائد پابندیوں کے سبب 21 برس سے اقتصادی جنگ کا سامنا ہے۔ مظاہروں کا مطلب تخریب کاری، آگ لگانا اور بربادی نہیں ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سوڈان نے ڈالروں… Continue 23reading ملک ہدف بنا ہوا ہے، مظاہروں کا مطلب تخریب کاری نہیں : سوڈانی صدر

بی جے پی کے سینئررہنماء نے مودی کی مسلمان مخالف الیکشن مہم بے نقاب کردی

datetime 4  جنوری‬‮  2019

بی جے پی کے سینئررہنماء نے مودی کی مسلمان مخالف الیکشن مہم بے نقاب کردی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکمراں جماعت کے سینئر رہنماء سبرامنیم سوامی نے اپنی ہی جماعت کی الیکشن پالیسی کو بے نقاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی کو مشورہ دیا ہے کہ ہندووتہ کو مزید پھیلائیں کیونکہ اسی سے ہمیں آئندہ انتخابات میں کامیابی مل سکتی ہے۔ ماضی کے برعکس 2014کے انتخابات میں ہم نے ہندوؤں… Continue 23reading بی جے پی کے سینئررہنماء نے مودی کی مسلمان مخالف الیکشن مہم بے نقاب کردی