پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

افغان صوبہ ہلمندمیں فضائی حملہ،ایک ہی خاندان کے16افرادہلاک

datetime 25  جنوری‬‮  2019 |

کابل(این این آئی) جنوبی صوبے ہلمند میں کیے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم سولہ عام شہری مارے گئے ، ہلاک شدگان کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ یہ فضائی حملہ سنگین ضلع میں اْس وقت کیا گیا، جب افغان فوج اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان زوردار جھڑپ جاری تھی۔ صوبائی کونسل کے سربراہ نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہاہے کہ زیادہ تر ہلاک ہونے والے خواتین اور بچے ہیں، اس حملے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے،ایک افغان حکومتی اہلکار نے امریکی ٹی وی کو بتایا کہ

جنوبی صوبے ہلمند میں کیے گئے فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم سولہ عام شہری مارے گئے ۔ ہلاک شدگان کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا گیا ہے۔ ہلمند کی صوبائی کونسل کے سربراہ عطا اللہ افغان کا کہنا تھا کہ یہ فضائی حملہ سنگین ضلع میں اْس وقت کیا گیا، جب افغان فوج اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان زوردار جھڑپ جاری تھی۔ صوبائی کونسل کے سربراہ کے مطابق زیادہ تر ہلاک ہونے والے خواتین اور بچے ہیں۔ ہلمند کے گورنر کے ترجمان کے مطابق اس حملے میں ہونے والی ہلاکتوں کی تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…