مشرق وسطیٰ کیلئے روس امریکا کا نعم البدل نہیں : امریکی وزیر دفاع
واشنگٹن(آئی این پی)امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس کا کہنا ہے کہ روس شام میں کامیابی پر نازاں ہے لیکن وہ مشرق وسطی میں امریکا کی جگہ نہیں لے سکتا، ماسکو بنیادی اخلاقی اصولوں کی حقیقی پاسداری سے محروم ہے، امریکا ان شراکت داروں کو سپورٹ کرتا ہے۔ جو انارکی اور شورش کو استحکام میں بدلنا… Continue 23reading مشرق وسطیٰ کیلئے روس امریکا کا نعم البدل نہیں : امریکی وزیر دفاع