ایران کوایک اور بڑا جھٹکا،یورپی یونین نے قتل کی مبینہ منصوبہ بندی پر پابندیاں عائد کردیں،سنگین الزامات عائد
دی ہیگ (این این آئی) یورپی یونین نے ایرانی انٹیلی جنس سروس پر ڈینمارک، سوٹزر لینڈ اور فرانس کی سرزمین پر حکمراں جماعت کے مخالف رہنماؤں کو قتل کرنے کے الزام میں پابندی عائد کردی۔فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق 28 اقوام پر مشتمل بلاک نے یہ اعلان ڈچ حکومت کی جانب سے دئیے گئے… Continue 23reading ایران کوایک اور بڑا جھٹکا،یورپی یونین نے قتل کی مبینہ منصوبہ بندی پر پابندیاں عائد کردیں،سنگین الزامات عائد