بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

جمال خاشقجی کا قتل : اردو گان کا سعودیوں کے ساتھ چوہے بلی کا کھیل

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کا قتل : اردو گان کا سعودیوں کے ساتھ چوہے بلی کا کھیل

لندن(این این آئی)سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل نے صرف سلطنتِ سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات کو پیچیدہ نہیں کیا ہے یہ قتل سعودی عرب کے سیاسی اور تجارتی مغربی اتحادی ممالک کے لیے بھی ایک درد سر بن گیا ہے۔ اس نے جواں سال سعودی ولی عہد کا اصل چہرہ بھی بے نقاب… Continue 23reading جمال خاشقجی کا قتل : اردو گان کا سعودیوں کے ساتھ چوہے بلی کا کھیل

شام کے لیے یو این کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا مستعفی ہو گئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

شام کے لیے یو این کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا مستعفی ہو گئے

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے چین میں ناروے کے سفیر جیر بیڈرسن کو شام میں اقوام متحدہ کا نیا ایلچی مقرر کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سفارت کاروں نے شناخت مخفی رکھنے کی شرط پربتایا کہ یواین سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے چین میں ناروے کے سفیر… Continue 23reading شام کے لیے یو این کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا مستعفی ہو گئے

گوانتانامو : پانچ سابقہ قیدی قطر میں طالبان کے رابطہ کاربن گئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

گوانتانامو : پانچ سابقہ قیدی قطر میں طالبان کے رابطہ کاربن گئے

کابل(این این آئی)افغانستان میں امریکی فوج کے یرغمال بنائے گئے سارجنٹ بووی برگ ڈاہل کی آزادی کے بدلے گوانتانامو کی امریکی جیل سے رہا کیے گئے پانچ طالبان عسکریت پسند اب قطر میں طالبان کے رابطہ دفتر میں مذاکراتی نمائندے بن چکے ہیں۔افغانستان میں طالبان عسکریت پسندوں کی طرف سے امریکی فوج کے سارجنٹ برگ… Continue 23reading گوانتانامو : پانچ سابقہ قیدی قطر میں طالبان کے رابطہ کاربن گئے

قطر میں غیر ملکی محنت کشوں کے لیے اچھی خبر،سہولیات کی فراہمی کے لیے فنڈ قائم

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

قطر میں غیر ملکی محنت کشوں کے لیے اچھی خبر،سہولیات کی فراہمی کے لیے فنڈ قائم

دوحہ (این این آئی)قطر کی حکومت غیر ملکی مزدوروں کے لیے ایک فنڈ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہے۔ اس کا مقصد لاکھوں غیر ملکی کارکنوں کے حقوق کو تحفظ فراہم کرنا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کے ایک حکم نامے میں کہاگیا۔ اس انشورنش فنڈ کے… Continue 23reading قطر میں غیر ملکی محنت کشوں کے لیے اچھی خبر،سہولیات کی فراہمی کے لیے فنڈ قائم

نیویارک کے دریائے ہیڈسن سے دوسعودی لڑکیوں کی لاشیں برآمد،ایک کی عمر16اور دوسری کی 22سال ہے،سنسنی خیز انکشافات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

نیویارک کے دریائے ہیڈسن سے دوسعودی لڑکیوں کی لاشیں برآمد،ایک کی عمر16اور دوسری کی 22سال ہے،سنسنی خیز انکشافات

نیویارک(این این آئی)سعودی قونصل خانہ نے واضح کیا ہے کہ نیویارک میں دریائے ہیڈسن کے ساحل پر پائی گئی 2سعودی بہنوں کی لاشوں کی گتھی سلجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی پولیس کا کہنا تھا کہ 2لاشوں میں سے ایک 16سالہ لڑکی اور دوسری 22سالہ لڑکی کی ہے۔ یہ… Continue 23reading نیویارک کے دریائے ہیڈسن سے دوسعودی لڑکیوں کی لاشیں برآمد،ایک کی عمر16اور دوسری کی 22سال ہے،سنسنی خیز انکشافات

جمال خاشقجی کے پاس سعودی حکومت کا کون سا راز تھا؟وہ کون سی بات تھی جس کو وہ منظر عام پر لاناچاہتے تھے جس کی وجہ سے انہیں قتل کیاگیا؟برطانوی میڈیا سب سامنے لے آیا،سنسنی خیز انکشافات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کے پاس سعودی حکومت کا کون سا راز تھا؟وہ کون سی بات تھی جس کو وہ منظر عام پر لاناچاہتے تھے جس کی وجہ سے انہیں قتل کیاگیا؟برطانوی میڈیا سب سامنے لے آیا،سنسنی خیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ برطانیہ سعودی صحافی خاشقجی کے اغوا کے منصوبے سے آگاہ تھا اور سعودی عرب سے اس منصوبے پر عمل پیرا نہ ہونے کی درخواست کی تھی۔ اخبار کے مطابق سعودی صحافی کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاشقجی سعودی عرب کی جانب سے… Continue 23reading جمال خاشقجی کے پاس سعودی حکومت کا کون سا راز تھا؟وہ کون سی بات تھی جس کو وہ منظر عام پر لاناچاہتے تھے جس کی وجہ سے انہیں قتل کیاگیا؟برطانوی میڈیا سب سامنے لے آیا،سنسنی خیز انکشافات

’’جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے۔۔۔!‘‘انڈونیشیا کے مسافر طیارے کی تباہی ،طیارے میں سوار تمام 189افراد ہلاک ،صرف ایک مسافر کیسے زندہ بچ گیا؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

’’جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے۔۔۔!‘‘انڈونیشیا کے مسافر طیارے کی تباہی ،طیارے میں سوار تمام 189افراد ہلاک ،صرف ایک مسافر کیسے زندہ بچ گیا؟حیرت انگیزانکشافات

جکارتہ (نیوزڈیسک)’’جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے۔۔۔!‘‘انڈونیشیا کے مسافر طیارے کی تباہی ،طیارے میں سوار تمام 189افراد ہلاک ،صرف ایک مسافر کیسے زندہ بچ گیا؟حیرت انگیزانکشافات،تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا میں گزشتہ روز تباہ ہونے والے طیارے کے مسافروں میں سے ایک مسافر کے زندہ بچ جانے کا انکشاف ہوا ہے ، طیارے میں سوار تمام… Continue 23reading ’’جسے اللہ رکھے، اسے کون چکھے۔۔۔!‘‘انڈونیشیا کے مسافر طیارے کی تباہی ،طیارے میں سوار تمام 189افراد ہلاک ،صرف ایک مسافر کیسے زندہ بچ گیا؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد: قطری سفیر کے پرس کے بعد ہنگری کے سفیر کی بیوی کی ایسی اہم ترین چیز چوری ہو گئی کہ پورا ملک شرم سے پانی پانی ہو گیا

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد: قطری سفیر کے پرس کے بعد ہنگری کے سفیر کی بیوی کی ایسی اہم ترین چیز چوری ہو گئی کہ پورا ملک شرم سے پانی پانی ہو گیا

اسلام آبا د(آئی این پی )کویتی وفد کے پرس چوری کے بعد فائیو سٹار ہوٹل سے ہنگری کے سفیر کی اہلیہ کا بھی مہنگا موبائل چوری ہوگیا ،تھانہ سیکریٹریٹ نے غیر ملکی سفیر کی اہلیہ مسز ایمائلہ صلیبو کی درخواست پر چوری کا مقدمہ درج کرلیا۔ موبائل چوری کا واقعہ ہوٹل میں سفارت کاروں کی… Continue 23reading اسلام آباد: قطری سفیر کے پرس کے بعد ہنگری کے سفیر کی بیوی کی ایسی اہم ترین چیز چوری ہو گئی کہ پورا ملک شرم سے پانی پانی ہو گیا

جبری حجاب کے خلاف ایران میں عوام ایک بار پھر سراپا احتجاج

datetime 30  اکتوبر‬‮  2018

جبری حجاب کے خلاف ایران میں عوام ایک بار پھر سراپا احتجاج

تہران (این این آئی)ایران میں مذہبی انتہا پسندوں کی حکومت کی طرف سے خواتین پر جبری حجاب مسلط کیے جانے خلاف عوام ایک بار پھر سراپا احتجاج ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق حالیہ ایام جہاں مختلف شہروں میں جبری حجاب کے خلاف خواتین کے احتجاجی مظاہرے ہوئے وہیں کئی خواتین کو جبری حجاب ترک کرنے… Continue 23reading جبری حجاب کے خلاف ایران میں عوام ایک بار پھر سراپا احتجاج