بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

2022ء کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے فرانس سے معاہدے کاانکشاف

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

2022ء کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے فرانس سے معاہدے کاانکشاف

لندن(این این آئی)برطانوی ذرائع ابلاغ نے انکشاف کیا ہے کہ 2022ء کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے امیر قطر اور فرانس کے سابق صدر نیکولا سارکوزی کے درمیان ایک معاہدہ ہوا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق بتایا گیا ہے کہ سابق فرانسیسی صدر نیکولا سارکوزی نے امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی سے… Continue 23reading 2022ء کا ورلڈ کپ قطر کو دینے کے لیے فرانس سے معاہدے کاانکشاف

جزیرہ سیناء میں مصری فوج کا آپریشن : 28 داعشی جنگجو ہلاک،129اشتہاری گرفتار

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

جزیرہ سیناء میں مصری فوج کا آپریشن : 28 داعشی جنگجو ہلاک،129اشتہاری گرفتار

قاہرہ(این این آئی)مصری فوج نے جزیرہ نما سیناء میں شدت پسند گروپ داعش کے خلاف کارروائی میں 18 جنگجوؤں کو ہلاک کردیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں مصری فوج کے دو افسر بھی ہلاک ہوئے ۔مصری فوج نے ایک دوسری کارروائی میں العریش کے مقام پر 10 جنگجو ہلاک اور 129 اشتہاری جنگجوؤں کو حراست میں… Continue 23reading جزیرہ سیناء میں مصری فوج کا آپریشن : 28 داعشی جنگجو ہلاک،129اشتہاری گرفتار

ٹرمپ کی میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کو گولی مارنے کی دھمکی

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

ٹرمپ کی میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کو گولی مارنے کی دھمکی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پڑوسی ملک میکسیکو کی سرحد سے غیرقانونی طور پر امریکا میں داخل ہونے والے تارکین وطن کر سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے اورکہاہے کہ میکسیکو کی سرحد سے دراندازی کرتے ہوئے امریکی فوج پر سنگ باری کرنے والوں پر گولیاں چلائی جائیں گی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading ٹرمپ کی میکسیکو کی سرحد پرتارکین وطن کو گولی مارنے کی دھمکی

ایران نے جنوبی شام میں جنگجوؤں کی وفاداریاں خرید کرنا شروع کردیں

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران نے جنوبی شام میں جنگجوؤں کی وفاداریاں خرید کرنا شروع کردیں

تہران (این این آئی)ایران نے جنوبی شام میں سرگرم عسکری گروپوں کی وفاداریاں خریدنے کے ساتھ ساتھ وہاں پر اپنی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے نئی ملیشیا تشکیل دیدی ۔امریکی ٹی وی کے مطابق ایران کی جانب سے شام اور اسرائیل کے درمیانی سرحد پر اپنے جنگجوؤں کو متحرک رکھنے کی یہ نئی حکمت عملی… Continue 23reading ایران نے جنوبی شام میں جنگجوؤں کی وفاداریاں خرید کرنا شروع کردیں

سعودی صحافی خاشقجی کیس سیاسی چالوں کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے : روس

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی صحافی خاشقجی کیس سیاسی چالوں کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے : روس

ماسکو(این این آئی)روسی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ ترکی کے شہر استنبول میں سعودی قونصل خانے میں ہلاک ہونے والے صحافی جمال خاشقجی کے معاملے کوبڑھا چڑھا کر بعض ممالک سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخاروفا نے ماسکو مین ایک پریس کانفرنس… Continue 23reading سعودی صحافی خاشقجی کیس سیاسی چالوں کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے : روس

جمال خاشقجی کا قتل ، طیب اردوان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 3  ‬‮نومبر‬‮  2018

جمال خاشقجی کا قتل ، طیب اردوان نے بڑا دعویٰ کردیا

انقرہ(این این آئی)ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کے قتل کا حکم سعودی فرماں روا نے نہیں دیا، امریکی اخبار میں لکھے گئے ایک مضمون میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے سعودی ولی عہد پر بھی براہ راست الزام لگانے سے گریز کیا ہے۔امریکی اخبار میں لکھے… Continue 23reading جمال خاشقجی کا قتل ، طیب اردوان نے بڑا دعویٰ کردیا

سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے کون امریکہ سے پہنچ گیا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے کون امریکہ سے پہنچ گیا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

ریاض(این این آئی)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکا کے ایونجلیکل مسیحی لیڈروں کے ایک وفد نے دارالحکومت الریاض میں ملاقات کی ہے۔ امریکا کا مسیحی مذہبی وفد ان دنوں خطے کے دورے پر ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی ولی عہد نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے پْرامن بقائے باہمی ، رواداری… Continue 23reading سعودی ولی عہد سے ملاقات کیلئے کون امریکہ سے پہنچ گیا؟پڑھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئیگا

وزیر ہو ں تو ایسے! اہم ملک کے 2 وزرا ء نے اس لئے استعفیٰ دیدیا کیونکہ۔۔۔!!! حقیقت جان کر آپ بھی ان کے فیصلے کو سراہیں گے

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

وزیر ہو ں تو ایسے! اہم ملک کے 2 وزرا ء نے اس لئے استعفیٰ دیدیا کیونکہ۔۔۔!!! حقیقت جان کر آپ بھی ان کے فیصلے کو سراہیں گے

عمان(این این آئی)اردن کی وزیر سیاحت لینا عنب اور وزیر تعلیم عزمی محمود محافظہ نے بحیرہ مردار ( البحر المیت) کی وادی میں اسکول کے بچوں کی ہلاکت کے واقعے کے بعد اپنے عہدوں سے استعفیٰ  دے دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیر سیاحت لینا عنب نے اپنے سرکاری ٹویٹر صفحے پر اپنے استعفے… Continue 23reading وزیر ہو ں تو ایسے! اہم ملک کے 2 وزرا ء نے اس لئے استعفیٰ دیدیا کیونکہ۔۔۔!!! حقیقت جان کر آپ بھی ان کے فیصلے کو سراہیں گے

امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے بچے کو خودبہ خود شہریت نہیں ملنی چاہیے،ٹرمپ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے بچے کو خودبہ خود شہریت نہیں ملنی چاہیے،ٹرمپ

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے کسی بچے کو خودبہ خود امریکی شہریت نہیں ملنی  چاہیے کیوں کہ ایسا صرف امریکا میں ہوتا ہے، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویومیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مطالبہ کیا کہ امریکی سرزمین میں پیدا ہونے والے کسی… Continue 23reading امریکی سرزمین پر پیدا ہونے والے بچے کو خودبہ خود شہریت نہیں ملنی چاہیے،ٹرمپ