بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

ایران کے ستارے گردش میں۔۔آنے والے مہینوں میں کیا ہونیوالا ہے؟صدر حسن روحانی نے اپنی عوام کو خبر دار کردیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

ایران کے ستارے گردش میں۔۔آنے والے مہینوں میں کیا ہونیوالا ہے؟صدر حسن روحانی نے اپنی عوام کو خبر دار کردیا

جنیوا (این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے امریکا کی طرف سے عاید کردہ پابندیوں کے اثرات کا اعتراف کیا ہے اور خبر دار کیا ہے کہ آنے والے مہینے ایران کے لیے زیادہ مشکلات کا باعث بن سکتے ہیں۔ایران کے سرکاری ٹی وی پر نشر ایک بیان میں صدر حسن روحانی نے کہا۔امریکا کی… Continue 23reading ایران کے ستارے گردش میں۔۔آنے والے مہینوں میں کیا ہونیوالا ہے؟صدر حسن روحانی نے اپنی عوام کو خبر دار کردیا

حوثی باغی سعودی عرب اور امارات پر حملے بند کریں، امریکا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

حوثی باغی سعودی عرب اور امارات پر حملے بند کریں، امریکا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزارت خارجہ نے یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر حملے بند کریں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب اور متحدہ عرب… Continue 23reading حوثی باغی سعودی عرب اور امارات پر حملے بند کریں، امریکا

صحافی خاشقجی قتل کیس میں سعودی عرب نے دھوکہ نہیں دیا : ٹرمپ پرعزم

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

صحافی خاشقجی قتل کیس میں سعودی عرب نے دھوکہ نہیں دیا : ٹرمپ پرعزم

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ سعودی عرب نے صحافی جمال خاشقجی کے قتل کیس میں مجھے دھوکہ نہیں دیا ہے۔امریکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے ایک بیان میں کہا کہ ان کی حکومت خاشقجی کے قتل کے حوالے سے ابھی مزید معلومات حاصل کررہی… Continue 23reading صحافی خاشقجی قتل کیس میں سعودی عرب نے دھوکہ نہیں دیا : ٹرمپ پرعزم

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ منگل کو ہوگی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ منگل کو ہوگی

واشنگٹن(این این آئی)امریکا میں وسط مدتی انتخابات کیلیے منگل کو ووٹ ڈالے جائیں گے، امریکی حکومت الیکشن میں ممکنہ غیر ملکی مداخلت روکنے کے لیے کڑی نگرانی کررہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی انٹیلی جنس کے ایک سینئر عہدے دارنے کہاکہ مڈ ٹرم الیکشن میں روس ، چین اور ایران کی طرف سے مداخلت… Continue 23reading امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے لیے ووٹنگ منگل کو ہوگی

الجزائر: صحابہ کرام کی گستاخی پر مبنی کتب رکھنے کا الزام،کتب میلے میں ایرانی سیکشن بند

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

الجزائر: صحابہ کرام کی گستاخی پر مبنی کتب رکھنے کا الزام،کتب میلے میں ایرانی سیکشن بند

الجیریا(این این آئی)افریقی ملک الجزائر میں منعقدہ عالمی کتاب میلے میں ایرانی سیکشن بند کردیا گیا ۔ کتاب میلے کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ایرانی سیکشن بند کرنے کی وجہ متنازع کتابوں اور لٹریچر کی موجودگی ہے۔ ایرانی سیکشن میں ایسی کتابیں رکھی گئی تھیں جن میں صحابہ کرام کی شام میں گستاخی کی… Continue 23reading الجزائر: صحابہ کرام کی گستاخی پر مبنی کتب رکھنے کا الزام،کتب میلے میں ایرانی سیکشن بند

امریکا کا شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا کا شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عاید کرنے کا عندیہ دیا ہے اور کہا ہے کہ عن قریب شامی رجیم پر نئی اقتصادی پابندیاں عاید کی جائیں گی۔عرب ٹی وی کے مطابق شام کے لیے امریکی خصوصی ایلچی جیمز جیفری نے لندن میں مغربی اور چھوٹے عرب ممالک کے… Continue 23reading امریکا کا شام میں اسد رجیم کے خلاف نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان

جمال خاشقجی جیسے ہی سعودی قونصل خانے میں داخل ہوا گلا دبا کر اس کو مار دیا گیا اور پھراسکی لاش کیساتھ کیا گیا؟ترک حکام نے قتل کی تفصیلات جاری کردیں

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

جمال خاشقجی جیسے ہی سعودی قونصل خانے میں داخل ہوا گلا دبا کر اس کو مار دیا گیا اور پھراسکی لاش کیساتھ کیا گیا؟ترک حکام نے قتل کی تفصیلات جاری کردیں

انقرہ(این این آئی)ترک حکام نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کی تفصیل بتاتے ہوئے کہا ہے کہ خاشقجی کو قونصل خانے میں داخل ہوتے ہی گلا دبا کر مار دیا گیا اور ان کی لاش کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق استنبول سے جاری بیان میں ترکی کے اعلیٰ پراسیکیوٹر… Continue 23reading جمال خاشقجی جیسے ہی سعودی قونصل خانے میں داخل ہوا گلا دبا کر اس کو مار دیا گیا اور پھراسکی لاش کیساتھ کیا گیا؟ترک حکام نے قتل کی تفصیلات جاری کردیں

عالمی ایلچی اورجرمن چانسلر کی یمن میں جنگ بندی کے امریکی مطالبے کی حمایت

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

عالمی ایلچی اورجرمن چانسلر کی یمن میں جنگ بندی کے امریکی مطالبے کی حمایت

جنیوا /برلن(این این آئی)یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی مارٹن گریفنتھ اور برطانوی وزیراعظم تھریسا مے نے امریکی وزیردفاع جیمز میٹس کے یمن میں ایک ماہ کے اندر اندر امن مذاکرات بحال کرنے اور جنگ روکنے کے مطالبے کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے کہاہے کہ وہ سویڈن کی میزبانی میں یمن کے حوالے… Continue 23reading عالمی ایلچی اورجرمن چانسلر کی یمن میں جنگ بندی کے امریکی مطالبے کی حمایت

حوثی باغیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء سے سینئر فوٹو گرافراغواء کر لیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

حوثی باغیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء سے سینئر فوٹو گرافراغواء کر لیا

صنعاء (این این آئی)یمن میں حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعاء سے ایک سینئر فوٹو گرافر اورصحافی حامد القعود کو یرغمال بنانے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ۔مقامی نیوز ویب سائیٹس کے مطابق حوثی ملیشیا نے صنعاء میں صدارتی محل کے قریب سے صحافی اور کیمرہ مین القعود کو اغواء کیا جس کے بعد… Continue 23reading حوثی باغیوں نے یمن کے دارالحکومت صنعاء سے سینئر فوٹو گرافراغواء کر لیا