اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بریگزٹ بحران حل کیا جا سکتا ہے، جرمن چانسلر میرکل کا عندیہ

datetime 5  فروری‬‮  2019 |

برلن (این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے بریگزٹ ڈیڈ لاک کے خاتمے کی خاطر ایک تخلیقی سمجھوتہ تجویز کرتے ہوئے کہاہے کہ اس کے لیے فریقین کو ایک دوسرے کی بات سننا ہو گی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن چانسلر میرکل نے اک بیان میں کہاکہ اس ڈیل پر دوبارہ مذاکرات نہیں ہوں گے لیکن اس میں موجود مشکل سوالات کو تخلیقی

طریقے سے حل کیا جا سکتا ہے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ اس کے لیے فریقین کو ایک دوسرے کی بات سننا ہو گی۔ برطانوی وزیر اعظم ٹریزا مے یورپی یونین کے ساتھ کی جانے والی اس ڈیل پر ایک مرتبہ پھر مذاکرات کی کوشش میں ہیں۔ مے ابھی تک برطانوی پارلیمان میں اس ڈیل کو منظور نہیں کروا سکی ہیں، جس کی وجہ سے ان پر سیاسی دباؤ بہت زیادہ ہو چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…