اتوار‬‮ ، 28 ستمبر‬‮ 2025 

ایران جوہری ہتھیاروں کے حامل بیلسٹک میزائلوں کی تیاری فوری روک دے، فرانس

datetime 12  جنوری‬‮  2019

ایران جوہری ہتھیاروں کے حامل بیلسٹک میزائلوں کی تیاری فوری روک دے، فرانس

پیرس(این این آئی)فرانس نے ایران سے جوہری ہتھیار لے جانے والے بیلسٹک میزائلوں کی تیاری اور دیگر سرگرمیاں فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق فرانسیسی وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا کہ پیرس تہران کی جانب سے جوہری وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت کے… Continue 23reading ایران جوہری ہتھیاروں کے حامل بیلسٹک میزائلوں کی تیاری فوری روک دے، فرانس

شام سے امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے فوجیوں کا انخلا شروع

datetime 12  جنوری‬‮  2019

شام سے امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے فوجیوں کا انخلا شروع

دمشق(این این آئی)شام میں جہادی تنظیم داعش کے خلاف امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے فوجی دستوں کا انخلا شروع ہو گیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اتحاد کے ترجمان کرنل شین رائن نے کہاکہ فوج کی واپسی کا عمل دانستہ طور شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے فوجیوں کے مکمل انخلا کے کسی نظام… Continue 23reading شام سے امریکی قیادت میں قائم اتحاد کے فوجیوں کا انخلا شروع

رومانیہ کا سیاسی خلفشار یورپی یونین کی ششماہی صدارت کیلئے منفی ہے : ژاں کلود ینکر

datetime 12  جنوری‬‮  2019

رومانیہ کا سیاسی خلفشار یورپی یونین کی ششماہی صدارت کیلئے منفی ہے : ژاں کلود ینکر

برسلز(این این آئی)یورپی کمیشن کے صدر ژاں کلود ینکر نے کہا ہے کہ رومانیہ کی داخلی سیاسی کشیدگی یورپی یونین کی ششماہی صدارت کے لیے منفی اثرات کی حامل ہو سکتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں نے رومانیہ کی حکومت کو متنبہ کیا کہ غیر منطقی تکراری سیاست سے رومانیہ کو داخلی اور خارجی… Continue 23reading رومانیہ کا سیاسی خلفشار یورپی یونین کی ششماہی صدارت کیلئے منفی ہے : ژاں کلود ینکر

اسرائیل نے اہم اسلامی ملک پر حملہ کردیا، ہر طرف تباہی

datetime 12  جنوری‬‮  2019

اسرائیل نے اہم اسلامی ملک پر حملہ کردیا، ہر طرف تباہی

تل ابیب /دمشق(این این آئی ) اسرائیل نے ایک بار پھر دارالحکومت دمشق کے بین الاقوامی فضائی اڈے کے قریب بمباری کی ہے۔ اس بمباری میں ایران اور حزب اللہ کے فوجی مراکز اور اسلحہ گوداموں کو نشانہ بنایا گیا ۔شامی حکومت کے ترجمان ذرائع ابلاغ نے دعویٰ کیا کہ محکمہ دفاع نے اسرائیل کا… Continue 23reading اسرائیل نے اہم اسلامی ملک پر حملہ کردیا، ہر طرف تباہی

ایران اور مشرقِ وسطیٰ پر عالمی کانفرنس کی میزبانی امریکا کرے گا

datetime 12  جنوری‬‮  2019

ایران اور مشرقِ وسطیٰ پر عالمی کانفرنس کی میزبانی امریکا کرے گا

واشنگٹن(این این آئی )امریکا آئندہ ماہ پولینڈ میں ایک بین الاقوامی سربراہی کانفرنس کی میزبانی کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بتایا کہ اس کانفرنس میں مشرق وْسطیٰ میں استحکام، امن اور آزادی پر توجہ مرکوز کرنے کے علاوہ ایرانی اثر و رسوخ کی صورت حال کو بھی زیر… Continue 23reading ایران اور مشرقِ وسطیٰ پر عالمی کانفرنس کی میزبانی امریکا کرے گا

ترکی کے ساتھ فوجی شعبے میں مذاکرات جاری رکھیں گے : جان بولٹن

datetime 12  جنوری‬‮  2019

ترکی کے ساتھ فوجی شعبے میں مذاکرات جاری رکھیں گے : جان بولٹن

واشنگٹن(این این آئی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن نے کہا ہے کہ امریکی فوج کی ترکی کے ساتھ فوجی شعبے، کردوں اور شام کے حوالے سے آئندہ ہفتے نتیجہ خیز بات چیت ہوگی۔ امریکا ترکی کے ساتھ فوجی تعاون کے شعبے میں بات چیت جاری رکھنا چاہتا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ایک ریڈیو… Continue 23reading ترکی کے ساتھ فوجی شعبے میں مذاکرات جاری رکھیں گے : جان بولٹن

مشرقی شام میں تشدد کے باعث25 ہزار افرادنے نقل مکانی کی،اقوام متحدہ

datetime 12  جنوری‬‮  2019

مشرقی شام میں تشدد کے باعث25 ہزار افرادنے نقل مکانی کی،اقوام متحدہ

جنیوا(این این آئی)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ مشرقی شام میں پر تشدد واقعات کے نتیجے میں گذشتہ چھ ماہ کے دوران کم سے کم 25 ہزار شامی شہری گھر بار چھوڑنے اور نقل مکانی پر مجبور ہوئے ۔غیرملکی خبررساں ادار ے کے مطابق اقوام متحدہ کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا کہ… Continue 23reading مشرقی شام میں تشدد کے باعث25 ہزار افرادنے نقل مکانی کی،اقوام متحدہ

احتجاج کے دوران اسلحہ اٹھانے والوں کی گردن کاٹ دی جائیگی : سوڈانی حکومت

datetime 12  جنوری‬‮  2019

احتجاج کے دوران اسلحہ اٹھانے والوں کی گردن کاٹ دی جائیگی : سوڈانی حکومت

خرطوم (این این آئی)دارالحکومت خرطوم میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور انہوں نے حکومت کی برطرفی کے لیے نعرے لگائے۔عرب ٹی وی کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد مساجد سے حکومت کے خلاف نعرے لگاتی سڑکوں پر نکل آئی۔ سب سے بڑا مظاہرہ ام درمان کے مقام پرہوا۔ قبل ازیں گذشتہ شب شاہراہ… Continue 23reading احتجاج کے دوران اسلحہ اٹھانے والوں کی گردن کاٹ دی جائیگی : سوڈانی حکومت

بھارتیوں نے سوشل میڈیا پر زیادہ لائیکس کیلئے اپنی فوج کو بھی نہ بخشا ایسا کام کر دیا جس نے تصاویروں کے پیچھے چھپا پول کھل کر رکھ دیا بھارت دنیا کے سامنے شرمندہ ہو گیا

datetime 11  جنوری‬‮  2019

بھارتیوں نے سوشل میڈیا پر زیادہ لائیکس کیلئے اپنی فوج کو بھی نہ بخشا ایسا کام کر دیا جس نے تصاویروں کے پیچھے چھپا پول کھل کر رکھ دیا بھارت دنیا کے سامنے شرمندہ ہو گیا

نئی دہلی(این این آئی) بھارت کی اپنے فوجیوں کو دنیا کی سخت جان فوج دکھانے کی ایک اور چال اْس وقت ناکام ہوگئی، جب زیادہ سے زیادہ لائیکس اور توجہ حاصل کرنے کے لیے فوجیوں کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر پھیلادی گئیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق13 ہزار فٹ بلندی پر واقع گلیشیئر پر موجود… Continue 23reading بھارتیوں نے سوشل میڈیا پر زیادہ لائیکس کیلئے اپنی فوج کو بھی نہ بخشا ایسا کام کر دیا جس نے تصاویروں کے پیچھے چھپا پول کھل کر رکھ دیا بھارت دنیا کے سامنے شرمندہ ہو گیا