اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکا، چھ افراد ہلاک، 30 زخمی

datetime 22  مارچ‬‮  2019 |

بیجنگ(این این آئی)چین میں ایک کیمیکل پلانٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم چھ افراد ہلاک اور تیس زخمی ہو گئے ۔ اس واقعے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں اور ابھی تک امدادی کارروائیاں جاری ہیں غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایاکہ یہ حادثہ صوبہ جیانگ سو میں تیانجیائی نامی

کیمیکل کمپنی میں ہوا ہے۔ حکام کے مطابق اس واقعے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں اور ابھی تک امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ امدادی کارروائیوں میں تقریباً چار سو اہلکار اور آگ بھجانے والی چھیاسی گاڑیاں شامل ہیں۔ ماضی میں بھی چین میں ناقص حفاظتی انتظامات کی وجہ سے ایسے متعدد حادثات پیش آ چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…