مخالف بیانات کا الزام،ایک اور کشمیری بھارتی یونیورسٹی سے بے دخل،سوشل میڈیا پر دھمکیاں ،جان کا خطرہ لاحق
نئی دہلی(این این آئی)ایک اور کشمیری طالب علم کو بھارتی یونیورسٹی سے نکال دیا گیا۔کشمیری طالب علم احتشام الحق الہ آباد کی یونیورسٹی میں بی ایس سی بائیو ٹیکنالوجی کے آخری سال کا طالب علم ہے۔میڈیارپورٹس کے طابق کشمیری طالب علم کو سوشل میڈیا پر بھارت مخالف پوسٹ کرنے کے الزام میں یونیورسٹی سے نکالا… Continue 23reading مخالف بیانات کا الزام،ایک اور کشمیری بھارتی یونیورسٹی سے بے دخل،سوشل میڈیا پر دھمکیاں ،جان کا خطرہ لاحق











































