موبائل فون نے فلسطینی شہری کو اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے کیسے بچا لیا؟حیرت انگیز واقعہ
غرب اردن(این این آئی)فلسطین کے علاقے رام اللہ میں فلسطینیوں کے ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران ایک عجیب واقعہ دیکھنے میں آیا، جب اسرائیلی فوجیوں کی طرف سے کی گئی فائرنگ سے ایک گولی فلسطینی نوجوان کے موبائل فون پرآلگی جو اس وقت اس کے کان کے ساتھ لگا ہوا تھا۔ اگر اس وقت اس… Continue 23reading موبائل فون نے فلسطینی شہری کو اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے کیسے بچا لیا؟حیرت انگیز واقعہ