اتوار‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2026 

سوڈان نے ایک برس بعد ارٹیریا کے ساتھ سرحد کو کھول دیا

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

خرطوم(این این آئی)سوڈانی صدر عمر البشیر نے ارٹیریا کے ساتھ سرحد کو دوبارہ کھول دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ سرحد ایک برس قبل بند کر دی گئی تھی۔سوڈانی ٹی وی پر نشر ہونے والے خطاب میں البشیر نے کہا کہ میں یہاں کسلا صوبے سے ارٹیریا کے ساتھ سرحد کھولنے کا اعلان کرتا ہوں کیوں کہ یہ وہ ہمارے بھائی اور گھر والے ہیں۔ سیاست ہمیں ہر گز علیحدہ نہیں کرے گی۔

سوڈانی صدر نے مزید کہا کہ ہمارے درمیان موجود تاریخ، جغرافیہ اور خون کا رشتہ اس سے چیز سے یعنی سیاست سے کہیں بڑا ہے جس نے ہمیں جدا کیا۔یاد رہے کہ ایک سال قبل سوڈان کے صوبے دارفور سے عسکری جتھوں اور مسلح گروپوں کے ارٹیریا کی سرحد پر پہنچنے کی رپورٹیں موصول ہونے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان سرحد کو بند کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن (آخری حصہ)


ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…