اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی عرب نے سات حوثی باغیوں کو رہا کر دیا، اقوام متحدہ کا خیر مقدم

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)سعودی عرب نے سات حوثی قیدیوں کو رہا کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سلامتی کے یمنی اداروں نے بتایاکہ سعودی حکام نے ان افراد کو ریڈ کراس کے حوالے کیا تھا۔ اس دوران یہ حوثی باغی صنعاء پہنچ چکے ہیں۔ اس سے ایک روز قبل

حوثیوں نے ایک سعودی قیدی کو رہا کیا تھا۔ فریقین کے مابین قیدیوں کا یہ پہلا تبادلہ ہے۔ یمن کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن گریفتھس نے اس اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر تیزی سے عمل ہو گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…