جرمنی میں یہودیوں کو مسلمان مہاجرین کی نفرت کا سامنا ہے : جرمن چانسلر
برلن(این این آئی)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے انٹرنیشل ہولوکوسٹ یادگاری دن کے موقع پر دیے گئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جرمنی میں ہر فرد واحد کو سامیت دشمنی کے خلاف جدوجہد کا حصہ بننا ہو گا۔ جرمنی میں یہودیوں کو اب مقامی شہریوں کے ساتھ ساتھ مسلمان مہاجرین کی نفرت کا سامنا بھی… Continue 23reading جرمنی میں یہودیوں کو مسلمان مہاجرین کی نفرت کا سامنا ہے : جرمن چانسلر







































