ہفتہ‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2025 

ایران خطے میں مداخلت اور اندرون ملک مزید سختی کرنے کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2019

ایران خطے میں مداخلت اور اندرون ملک مزید سختی کرنے کا اعلان

تہران(این این آئی)ایرانی پاسداران انقلاب کے سربراہ محمد علی جعفری نے کہاہے کہ جس میں انہوں نے خطے میں مداخلت اور اندرون ملک عوام پر مزید سختی کرنے کے اعلان کیا ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق محمد علی جعفری نے ایک بیان میں کہاکہ ایرانی رجیم اپنی بقاء کے لیے مسلسل دفاعی جنگ کا دعویٰ… Continue 23reading ایران خطے میں مداخلت اور اندرون ملک مزید سختی کرنے کا اعلان

یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم لیڈر ہلاک

datetime 5  جنوری‬‮  2019

یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم لیڈر ہلاک

صنعاء (این این آئی)یمن کے جنوبی علاقے البیضاء میں امریکا نے ایک بغیر پائلٹ ڈرون طیارے کے حملے میں القاعدہ کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کر دیا ہے۔ مقتول کمانڈر کی شناخت جمال البدوی کے نام سے کی گئی ہے جو 2000ء میں عدن کے ساحل پر امریکی بحری بیڑے یو ایس ایس کول… Continue 23reading یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا اہم لیڈر ہلاک

ایران کا مغربی اوقیانس میں مارچ میں جنگی جہاز روانہ کرنے کا اعلان

datetime 5  جنوری‬‮  2019

ایران کا مغربی اوقیانس میں مارچ میں جنگی جہاز روانہ کرنے کا اعلان

تہران (این این آئی)ایرانی نیوی کے وائس ایڈمرل نے کہاہے کہ ان کا ملک مارچ کے اوائل میں مغربی بحراوقیانوس میں اپنے جنگی بحری جہاز روانہ کرے گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں ایرانی نیوی کے وائس ایڈمرل نے کہاکہ ان کا ملک مارچ کے اوائل میں مغربی بحراوقیانوس میں اپنے جنگی بحری جہاز روانہ… Continue 23reading ایران کا مغربی اوقیانس میں مارچ میں جنگی جہاز روانہ کرنے کا اعلان

الحدیدہ کے حوالے سے ملاقاتوں کا دوسرا دور ختم ، حوثی اپنی ہٹ دھرمی پر قائم

datetime 5  جنوری‬‮  2019

الحدیدہ کے حوالے سے ملاقاتوں کا دوسرا دور ختم ، حوثی اپنی ہٹ دھرمی پر قائم

صنعاء (این این آئی)یمن میں الحدیدہ میں از سر نو صف بندی کے حوالے سے اقوام متحدہ کے مبصر مشن کی ملاقاتوں کا دوسرا دور جنرل پیٹرک کمائرٹ کی صدارت میں اختتام پذیر ہو گیا۔ اس دوران حوثی ملیشیا سویڈن معاہدے پر عمل درامد ، الحدیدہ کی بندرگاہوں کو حوالے کرنے اور شہر سے کوچ… Continue 23reading الحدیدہ کے حوالے سے ملاقاتوں کا دوسرا دور ختم ، حوثی اپنی ہٹ دھرمی پر قائم

ٹرمپ نے شام سے انخلا کے سلسلے میں رابطہ کاری بولٹن کو سونپ دی

datetime 5  جنوری‬‮  2019

ٹرمپ نے شام سے انخلا کے سلسلے میں رابطہ کاری بولٹن کو سونپ دی

واشنگٹن (این این آئی)امریکی قومی سلامتی کے مشیر جون بولٹن نے اپنی ٹویٹس میں کہا ہے کہ وہ شام کے لیے امریکا کے خصوصی ایلچی جیمز جیفری اور چیف آف اسٹاف جوزف ڈینفور کے ہمراہ ترکی کا دورہ کریں گے۔دورے کا مقصد شام کی سرزمین سے امریکی فوج کے انخلا کے لیے اور داعش تنظیم… Continue 23reading ٹرمپ نے شام سے انخلا کے سلسلے میں رابطہ کاری بولٹن کو سونپ دی

سعودی عرب نے بھارت کیلئے حج قوانین میں نرمی کردی 

datetime 4  جنوری‬‮  2019

سعودی عرب نے بھارت کیلئے حج قوانین میں نرمی کردی 

نئی دہلی (آن لائن) سعودی عرب نے بھارت کے لیے حج قوانین میں نرمی کرتے ہوئے 45 سال سے زائد عمر کی خواتین کو بغیر محرم کے حج پر آنے کی اجازت دے دی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے بھارتی حکومت کی تجویز کو قبول کرتے ہوئے 45 سال سے زائد… Continue 23reading سعودی عرب نے بھارت کیلئے حج قوانین میں نرمی کردی 

اگر پاکستان مدد کرتا ہے تو افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے کیا کچھ ہوسکتاہے؟امریکی سینیٹر لنزی گراہم نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

اگر پاکستان مدد کرتا ہے تو افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے کیا کچھ ہوسکتاہے؟امریکی سینیٹر لنزی گراہم نے بڑا دعویٰ کردیا

واشنگٹن(آئی این پی)امریکی سینیٹر لنزی گراہم نے کہا ہے کہ افغان جنگ کے خاتمے کیلئے پاکستان کو آزاد تجارت کے معاہدے کی ترغیب دی جائے کہ وہ طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے ان پر دباؤ ڈالے،واشنگٹن اپنی توجہ دہشتگردی کے انسداد اور داعش پر مرکوز کرے۔جمعہ کو بین الاقوامی خبر رساں… Continue 23reading اگر پاکستان مدد کرتا ہے تو افغانستان میں جنگ کے خاتمے کیلئے کیا کچھ ہوسکتاہے؟امریکی سینیٹر لنزی گراہم نے بڑا دعویٰ کردیا

افغان بھارت تعلقات پر ہمیں امریکی ہدایات کی ضرورت نہیں،ٹرمپ کے ریمارکس پر بھارت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 4  جنوری‬‮  2019

افغان بھارت تعلقات پر ہمیں امریکی ہدایات کی ضرورت نہیں،ٹرمپ کے ریمارکس پر بھارت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی(آئی این پی)بھارت نے افغانستان سے متعلق ٹرمپ کے وعظ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی حکومت افغانستان میں زندگیاں تعمیر کر رہی ہے،افغان عوام ہمارے شکر گزار، لوگ چاہے جو مرضی کہیں،بھارتی کانگریس نے بھی امریکی صدر کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان… Continue 23reading افغان بھارت تعلقات پر ہمیں امریکی ہدایات کی ضرورت نہیں،ٹرمپ کے ریمارکس پر بھارت کا شدید ردعمل سامنے آگیا

تہران میں پر اسرار بد بو کا راج،کئی دن گزرنے کے بعد بھی پتہ نہ چل سکا،لوگوں کو شدید پریشانی لاحق،جینا محال ہوگیا 

datetime 4  جنوری‬‮  2019

تہران میں پر اسرار بد بو کا راج،کئی دن گزرنے کے بعد بھی پتہ نہ چل سکا،لوگوں کو شدید پریشانی لاحق،جینا محال ہوگیا 

تہران (این این آئی)ایران کے دارالحکومت تہران کے شہریوں نے ایک پر اسرار بدبوکی شکایت کی ہے، حکام نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بدبو کا ذریعہ تلاش کرنے میں ان کی مدد کریں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق تہران کے ہزاروں شہریوں نے سوشل میڈیا پر شہر میں سلفر یا سڑی ہوئی مچھلی کی… Continue 23reading تہران میں پر اسرار بد بو کا راج،کئی دن گزرنے کے بعد بھی پتہ نہ چل سکا،لوگوں کو شدید پریشانی لاحق،جینا محال ہوگیا