جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

پرانے غلاف کعبہ کو حرم مکی کے قریب موجود میوزیم میں رکھا جاتا ہے : عرب ٹی وی

datetime 3  فروری‬‮  2019

پرانے غلاف کعبہ کو حرم مکی کے قریب موجود میوزیم میں رکھا جاتا ہے : عرب ٹی وی

ریاض(این این آئی)عرب ٹی وی نے بتایا ہے کہ پرانے غلاف کعبہ کو حرم مکی کے قریب موجود میوزیم میں رکھا جاتا ہے یا تحفے کے طورپر کسی دوسرے مسلمان ملک کو دے دیا جاتا ہے۔ محفوظ رکھنے کے لیے اتارے جانے والے غلاف کو کھول کر اس کے حصے الگ الگ کیے جاتے ہیں۔عرب… Continue 23reading پرانے غلاف کعبہ کو حرم مکی کے قریب موجود میوزیم میں رکھا جاتا ہے : عرب ٹی وی

انتخابی ریلی میں بھارتی وزیراعظم کی شہریت دینے کے متنازعہ قانونی بل کی حمایت

datetime 3  فروری‬‮  2019

انتخابی ریلی میں بھارتی وزیراعظم کی شہریت دینے کے متنازعہ قانونی بل کی حمایت

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک انتخابی ریلی میں پارلیمنٹ میں منظوری کے منتظر شہریت کے متنازعہ بل کی حمایت کردی ۔بھارتی ٹی وی کے طابق انہوں نے مغربی بنگال پر حکومت کرنے والی سیاسی جماعت ترینمول کانگریس سے بھی اپیل کی کہ وہ اس مجوزہ دستوری ترمیم کی حمایت… Continue 23reading انتخابی ریلی میں بھارتی وزیراعظم کی شہریت دینے کے متنازعہ قانونی بل کی حمایت

حوثیوں کی غیرانسانی سرگرمیاں،دنیا آئینی حکومت کی حمایت کرے : یمنی وزیراوقاف

datetime 3  فروری‬‮  2019

حوثیوں کی غیرانسانی سرگرمیاں،دنیا آئینی حکومت کی حمایت کرے : یمنی وزیراوقاف

صنعاء(این این آئی) یمنی وزیر اوقاف احمد عطیہ نے عالمی برادری کی توجہ حوثیوں کی غیرانسانی سرگرمیوں کی طرف مبذول کراتے ہوئے کہاہے کہ تو پوری دنیا کو یمن کی آئینی حکومت کا ساتھ دینا چاہیے۔ادھر حوثیوں کی نام نہاد وزارت انصاف نے یمن کی 1200 شخصیات کو حریف قرار دے کران کی املاک اور… Continue 23reading حوثیوں کی غیرانسانی سرگرمیاں،دنیا آئینی حکومت کی حمایت کرے : یمنی وزیراوقاف

وینزویلاکی فوج کا اہم جنرل منحرف ، اپوزیشن لیڈر کی حمایت کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2019

وینزویلاکی فوج کا اہم جنرل منحرف ، اپوزیشن لیڈر کی حمایت کر دی

کراکس (این این آئی)جنوبی امریکی ملک وینزویلا کی ایئر فورس کے ایک اعلیٰ افسر جنرل فرانسسکو شانِس نے اپوزیشن لیڈر خوان گوائیڈو کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی پارلیمنٹ کے اسپیکر گوائیڈو نے تیئیس جنوری کو ملک کے عبوری صدر ہونے کا اعلان کیا تھا۔ جنرل شانِس کی اپوزیشن… Continue 23reading وینزویلاکی فوج کا اہم جنرل منحرف ، اپوزیشن لیڈر کی حمایت کر دی

حوثیوں کو میزائل اور ڈرون طیاروں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

datetime 3  فروری‬‮  2019

حوثیوں کو میزائل اور ڈرون طیاروں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

صنعاء (این این آئی)یمن کی حکومت نے ایران نواز حوثیوں کو میزائلوں اور بغیر پائلٹ ڈرون طیاروں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر ملک کو بڑی تباہی سے بچالیا۔ یہ اسلحہ صنعاء میں حوثیوں تک پہنچانے کی کوشش کی جا رہی تھی۔عرب ٹی وی کے مطابق وزارت داخلہ نے حوثی باغیوں کو ڈرون طیاروں… Continue 23reading حوثیوں کو میزائل اور ڈرون طیاروں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

عالمی پابندیاں نظرانداز،ایران کا طویل فاصلے کے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 3  فروری‬‮  2019

عالمی پابندیاں نظرانداز،ایران کا طویل فاصلے کے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

تہران(این این آئی)ایران نے 1300 کلومیٹر تک مار کرنے والے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی وزیر دفاع امیر حاتمی کا کہنا تھا کہ زمین سے زمین تک مار کرنے والے ھویزہ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ انقلاب ایران کی سالگرہ کے موقع پر کیا گیا۔وزیر دفاع کے مطابق ھویزہ… Continue 23reading عالمی پابندیاں نظرانداز،ایران کا طویل فاصلے کے کروز میزائل کا کامیاب تجربہ

بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی اور یورپی شہری بغیر ویزے کے برطانیہ اور یورپی یونین کے 27ممالک جاسکیں گے، معاہدہ طے پاگیا

datetime 2  فروری‬‮  2019

بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی اور یورپی شہری بغیر ویزے کے برطانیہ اور یورپی یونین کے 27ممالک جاسکیں گے، معاہدہ طے پاگیا

لندن (آن لائن)بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی شہریوں کو یورپی یونین کے ممالک میں ویزے کے بغیر آنے کی اجازت ہو گی۔ برسلز میں یورپی یونین کے ستائیس ممالک کے نمائندوں نے اس حوالے سے ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی شہریوں کو یورپی یونین… Continue 23reading بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی اور یورپی شہری بغیر ویزے کے برطانیہ اور یورپی یونین کے 27ممالک جاسکیں گے، معاہدہ طے پاگیا

فیس بک اور ٹوئٹرسے دوررہنے سے صارفین پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ جدید تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 2  فروری‬‮  2019

فیس بک اور ٹوئٹرسے دوررہنے سے صارفین پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ جدید تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

نیویارک (آن لائن) نیویارک یونیورسٹی اور اسٹینفورڈ یونیورسٹی کی مشترکہ تحقیق میں دعوی کیاگیا ہے کہ فیس بک سے کچھ عرصے کی دوری فائدہ مند ہے ،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تحقیق میں دعوی کیا گیا کہ فیس بک صارفین اس وقت زیادہ خوش،زندگی سے مطمئن اور ذہنی بے چینی، ڈپریشن یا تنہائی سے کسی… Continue 23reading فیس بک اور ٹوئٹرسے دوررہنے سے صارفین پر کیا اثرات پڑتے ہیں؟ جدید تحقیق میں حیرت انگیز انکشافات

انوکھی چوری،چور پوری اے ٹی ایم مشین ہی گاڑی میں ڈال کرلے گئے،پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ،تلاش جاری

datetime 2  فروری‬‮  2019

انوکھی چوری،چور پوری اے ٹی ایم مشین ہی گاڑی میں ڈال کرلے گئے،پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ،تلاش جاری

واشنگٹن (آن لائن)سائنس و ٹیکنالوجی کی انتہائی تیزی کے ساتھ ترقی پر اب چور بھی نت نئے انداز اپنانے لگے ہیں۔امریکی شہر کولمبیا کے ایک اسٹور میں بھی ایسی ہی فلمی انداز کی واردات ہوئی جس میں چوراے ٹی ایم مشین اپنے ساتھ لے گئے۔پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی… Continue 23reading انوکھی چوری،چور پوری اے ٹی ایم مشین ہی گاڑی میں ڈال کرلے گئے،پولیس نے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی ،تلاش جاری