پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی اور یورپی شہری بغیر ویزے کے برطانیہ اور یورپی یونین کے 27ممالک جاسکیں گے، معاہدہ طے پاگیا

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

لندن (آن لائن)بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی شہریوں کو یورپی یونین کے ممالک میں ویزے کے بغیر آنے کی اجازت ہو گی۔ برسلز میں یورپی یونین کے ستائیس ممالک کے نمائندوں نے اس حوالے سے ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بریگزٹ کے بعد بھی برطانوی شہریوں کو یورپی یونین کے ممالک میں ویزے کے بغیر آنے کی

اجازت ہو گی۔ برسلز میں یورپی یونین کے ستائیس ممالک کے نمائندوں نے اس حوالے سے ایک معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے۔ کسی برطانوی شہری کو یورپی یونین کے کسی بھی ملک میں پہنچنے پر نوے دن کا ویزہ فراہم کیا جائے گا۔ اس فیصلے سے کچھ دیر پہلے برطانوی حکومت نے بھی یورپی یونین کے شہریوں کے لیے اسی طرح کی سہولت کا اعلان کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…