اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

انتخابی ریلی میں بھارتی وزیراعظم کی شہریت دینے کے متنازعہ قانونی بل کی حمایت

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

نئی دہلی (این این آئی)بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے ایک انتخابی ریلی میں پارلیمنٹ میں منظوری کے منتظر شہریت کے متنازعہ بل کی حمایت کردی ۔بھارتی ٹی وی کے طابق انہوں نے مغربی بنگال پر حکومت کرنے والی سیاسی جماعت ترینمول کانگریس سے بھی اپیل کی کہ وہ اس مجوزہ دستوری ترمیم

کی حمایت کرے۔ یہ بل بھارتی لوک سبھا سے منظوری حاصل کر چکا ہے۔ مودی نے اپنی سیاسی جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی انتخابی مہم کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ انتخابی مہم کا آغاز ریاست مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکتہ سے کیا گیا۔ ریلی سے مودی کے خطاب کو ملکی ٹی وی پر براہِ راست دکھایا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…