بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

یہودی عبادت گاہ کے حملہ آور پر قتل اور نفرت کی دفعات عائد

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

یہودی عبادت گاہ کے حملہ آور پر قتل اور نفرت کی دفعات عائد

واشنگٹن(این این آئی)جس شخص پر پٹس برگ کی ایک یہودی عبادت گاہ پر حملہ کر کے 11 افراد کو ہلاک کرنے کا الزام ہے، اس نے عدالت میں اپنے بیان میں کہاہے کہ اس نے کوئی جرم نہیں کیا۔عدالت نے رابرٹ بورز پر قتل اور نفرت پر مبنی جرائم کی 44 دفعات لگائی گئی ہیں۔ایک… Continue 23reading یہودی عبادت گاہ کے حملہ آور پر قتل اور نفرت کی دفعات عائد

صنعاء : الدیلمی ایئربیس پر بیلسٹک میزائلوں کے گودام اور لانچنگ پیڈز تباہ

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

صنعاء : الدیلمی ایئربیس پر بیلسٹک میزائلوں کے گودام اور لانچنگ پیڈز تباہ

صنعاء(این این آئی)یمن میں عرب اتحاد کی فورسز کے سرکاری ترجمان کرنل ترکی المالکی نے جمعہ کو ایک اعلان میں بتایا ہے کہ اتحادی فورسز نے صنعاء میں الدیلمی ایئر بیس میں عسکری اہداف کے خلاف کارروائی کی ہے۔سعودی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق کارروائی کے دوران بیلسٹک میزائلوں کے گودام اور ان کے… Continue 23reading صنعاء : الدیلمی ایئربیس پر بیلسٹک میزائلوں کے گودام اور لانچنگ پیڈز تباہ

امریکا اور ترکی کی افواج کا شام کے شمالی شہر منبج میں مشترکہ گشت کا آغاز

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکا اور ترکی کی افواج کا شام کے شمالی شہر منبج میں مشترکہ گشت کا آغاز

بیروت(این این آئی)شام کے شمالی شہر منبج میں امریکا اور ترکی کی فوجوں نے مشترکہ گشت شروع کر دیا ہے ۔عرب ٹی وی کے مطابق ترک وزیر دفا ع حلوسی عکار نے اس اطلاع کی تصدیق کی ہے۔شام کے شمالی علاقے میں موجود امریکا کی حمایت یافتہ فورسز کے ایک ذریعے نے قبل ازیں منبج… Continue 23reading امریکا اور ترکی کی افواج کا شام کے شمالی شہر منبج میں مشترکہ گشت کا آغاز

شام : ادلب میں سخت گیر گروپ کے حملے میں اسد رجیم کے وفادار چار جنگجو ہلاک

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

شام : ادلب میں سخت گیر گروپ کے حملے میں اسد رجیم کے وفادار چار جنگجو ہلاک

بیروت(این این آئی)شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں ایک سخت گیر گروپ نے ایک حملے میں اسد رجیم کے چار جنگجوؤں کو ہلاک کردیا ہے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں قائم شامی رصدگاہ برائے انسانی حقوق نے اطلاع دی کہ ماضی میں القاعدہ سے وابستہ جنگجوؤں پر مشتمل ہیئت تحریرالشام نے صوبے… Continue 23reading شام : ادلب میں سخت گیر گروپ کے حملے میں اسد رجیم کے وفادار چار جنگجو ہلاک

مہاجرت پر عالمی معاہدے سے ہنگری اورآسٹریا کی دستبرداری کا فیصلہ غلط قرار

datetime 2  ‬‮نومبر‬‮  2018

مہاجرت پر عالمی معاہدے سے ہنگری اورآسٹریا کی دستبرداری کا فیصلہ غلط قرار

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ نے ہنگری اور آسٹریا کے مہاجرت پر ایک بین الاقوامی معاہدے سے دستبردار ہونے کے فیصلے کو نادرست اور غلط قرار دیا ہے۔ ان ممالک کے سربراہان نے حال ہی میں اس معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی جانب سے اس… Continue 23reading مہاجرت پر عالمی معاہدے سے ہنگری اورآسٹریا کی دستبرداری کا فیصلہ غلط قرار

یہ مسلمانوں کی مقدس ترین سرزمین ہے یا امریکہ کا کوئی شہر؟؟؟ سعودی دارالحکومت میں نجی پارٹی پر چھاپہ،ایسے مناظر کہ سعودی عرب کی عوام میں اشتعال پھیل گیا

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

یہ مسلمانوں کی مقدس ترین سرزمین ہے یا امریکہ کا کوئی شہر؟؟؟ سعودی دارالحکومت میں نجی پارٹی پر چھاپہ،ایسے مناظر کہ سعودی عرب کی عوام میں اشتعال پھیل گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی دارالحکومت ریاض میں پولیس نے تھماما کے علاقے میں ہونے والی نجی ہالووین پارٹی پر چھاپہ مار کر اس میں شریک تمام مرد وخواتین کو گرفتار کرلیا، عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پولیس کو علاقے کے رہائشیوں نے یہ اطلاع دی تھی کہ ان کے قریب ایک گھر میں میوزک بہت… Continue 23reading یہ مسلمانوں کی مقدس ترین سرزمین ہے یا امریکہ کا کوئی شہر؟؟؟ سعودی دارالحکومت میں نجی پارٹی پر چھاپہ،ایسے مناظر کہ سعودی عرب کی عوام میں اشتعال پھیل گیا

روسی انٹیلیجنس کے دفتر میں بم حملہ : دہشت گرد ہلاک،تین اہلکار زخمی

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

روسی انٹیلیجنس کے دفتر میں بم حملہ : دہشت گرد ہلاک،تین اہلکار زخمی

ماسکو(این این آئی)روس میں داخلی سیکرٹ سروس ایف ایس بی کی ایک عمارت میں کیے گئے ایک بم حملے میں مبینہ نابالغ حملہ آور مارا گیا۔ اس بم دھماکے میں روسی انٹیلیجنس کے تین اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ ادھرحکام نے بتایا ہے کہ یہ ایک دہشت گردانہ کارروائی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی… Continue 23reading روسی انٹیلیجنس کے دفتر میں بم حملہ : دہشت گرد ہلاک،تین اہلکار زخمی

امریکی سینیٹرز کا سعودیہ سے سول جوہری توانائی مذاکرات منسوخ کرنے کا مطالبہ

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

امریکی سینیٹرز کا سعودیہ سے سول جوہری توانائی مذاکرات منسوخ کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن(این این آئی)سعودی صحافی خاشقجی کے قتل کے بعد امریکی سینیٹرز نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سعودی عرب سے سول جوہری توانائی مذاکرات منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا، مطالبہ کرنے والوں میں ڈیموکریٹ اور ری پبلکن سینیٹرز شامل ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ری پبلکنز سینٹرز نے اپنے خط میں کہا کہ اگر صدر… Continue 23reading امریکی سینیٹرز کا سعودیہ سے سول جوہری توانائی مذاکرات منسوخ کرنے کا مطالبہ

عرب اتحاد کے الحدیدہ میں حوثی ملیشیا کے تربیتی کیمپ پر حملے : 150 جنگجو ہلاک

datetime 1  ‬‮نومبر‬‮  2018

عرب اتحاد کے الحدیدہ میں حوثی ملیشیا کے تربیتی کیمپ پر حملے : 150 جنگجو ہلاک

صنعاء(این این آئی)یمن کے صوبہ الحدیدہ میں واقع ضلع المراوعہ میں حوثی ملیشیا کے ایک تربیتی کیمپ پر عرب اتحاد کے فضائی حملوں میں کم سے کم ڈیڑھ سو جنگجو ہلاک اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ۔یمنی فوج کے میڈیا مرکز نے عسکری ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ عرب اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے حوثی… Continue 23reading عرب اتحاد کے الحدیدہ میں حوثی ملیشیا کے تربیتی کیمپ پر حملے : 150 جنگجو ہلاک