مصری صدرالسیسی اور محمود عباس کے درمیان فلسطینی مصالحت پر بات چیت
قاہرہ(این این آئی)فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمودعباس اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان قاہرہ میں ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی کوششوں پر بات چیت کی گئی۔عرب ٹی وی کے مطابق فلسطینی صدر محمود عباس نے ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد کے ہمراہ مصر کا دورہ کہا جہاں انہوں نے مصری… Continue 23reading مصری صدرالسیسی اور محمود عباس کے درمیان فلسطینی مصالحت پر بات چیت