پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے افغان امن عمل کی حمایت کرنے کی پاکستانی صلاحیت خطرے میں،امریکہ کو اپنی پڑ گئی، امریکی اخبار کے حیرت انگیز انکشافات
واشنگٹن (این این آئی) امریکا نے پاک بھار ت کشیدگی کم کرنے میں اپنا کردار کیا اور موثر کوششیں انجام دیں۔دوسری جانب پاکستانی حکام نے امریکی حکام سے خطے کی کشیدگی سے متعلق خدشات کا اظہاربھی کیا ہے۔امریکی اخبار نے دعویٰ کیا کہ امریکی انتظامیہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم کرانے کی… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے افغان امن عمل کی حمایت کرنے کی پاکستانی صلاحیت خطرے میں،امریکہ کو اپنی پڑ گئی، امریکی اخبار کے حیرت انگیز انکشافات











































