بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

سعودی عرب نے چھ ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب نے چھ ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے پسماندہ ممالک کے ذمے واجب الادا مملکت کا چھے ارب ڈالرز کا قرضہ معاف کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ نے ایک اجلاس میں اس فیصلے کی منظوری دی ۔ کابینہ نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے ساتھ… Continue 23reading سعودی عرب نے چھ ارب ڈالر کا قرضہ معاف کردیا

سعودی عرب نے 6 ارب ڈالر کا بھاری قرضہ معاف کردیا لیکن کس کا۔۔۔۔جانئے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

سعودی عرب نے 6 ارب ڈالر کا بھاری قرضہ معاف کردیا لیکن کس کا۔۔۔۔جانئے

ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی کابینہ نے پسماندہ ممالک کے ذمے واجب الادا مملکت کا چھے ارب ڈالرز کا قرضہ معاف کردیا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی کابینہ نے ایک اجلاس میں اس فیصلے کی منظوری دی ۔ کابینہ نے ایک بیان میں کہا کہ سعودی عرب اقوام متحدہ اور عالمی برادری کے ساتھ… Continue 23reading سعودی عرب نے 6 ارب ڈالر کا بھاری قرضہ معاف کردیا لیکن کس کا۔۔۔۔جانئے

روہنگیا مہاجرین کی واپسی کا آغاز وسط نومبر سے ہوگا : بنگلہ دیش

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

روہنگیا مہاجرین کی واپسی کا آغاز وسط نومبر سے ہوگا : بنگلہ دیش

ڈھاکہ (این این آئی)بنگلہ دیش نے کہا ہے کہ روہنگیا مہاجرین کی واپسی وسط نومبر سے شروع ہو جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان مہاجرین کی واپسی کا معاملہ بنگلہ دیشی وزارت خارجہ کے سیکرٹری شاہدالحق اور اْن کے میانمار سے تعلق رکھنے والے ہم منصب کے درمیان ایک ملاقات میں طے پا گیا۔ میانمار کے… Continue 23reading روہنگیا مہاجرین کی واپسی کا آغاز وسط نومبر سے ہوگا : بنگلہ دیش

تارکن وطن کو روکنے کے لیے 5200 امریکی فوجی سرحد وں پرروانہ

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

تارکن وطن کو روکنے کے لیے 5200 امریکی فوجی سرحد وں پرروانہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ غیر قانونی تارکینِ وطن کی امریکہ آمد کو روکنے کے لیے میکسیکو کے ساتھ اپنی سرحد پر 5200 فوجی اہلکار تعینات کر رہی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کا اعلان ایسے وقت کیا گیا ہے جب لاطینی امریکی ممالک کے تارکینِ وطن… Continue 23reading تارکن وطن کو روکنے کے لیے 5200 امریکی فوجی سرحد وں پرروانہ

بریگزٹ کے بعد بھی رہائشی حقوق کا معاملہ، برطانیہ اور ناروے میں اتفاق رائے

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

بریگزٹ کے بعد بھی رہائشی حقوق کا معاملہ، برطانیہ اور ناروے میں اتفاق رائے

لندن(این این آئی)برطانیہ کے ناروے میں رہنے والے اور ناروے کے برطانیہ میں مقیم شہریوں کو بریگزٹ کے بعد بھی ان ممالک میں رہائش کی اجازت ہو گی۔ اس بارے میں لندن اور اوسلو حکومتوں کے مابین اتفاق رائے ہو گیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ناروے کی وزیر اعظم ایرنا سولبرگ نے اوسلو میں… Continue 23reading بریگزٹ کے بعد بھی رہائشی حقوق کا معاملہ، برطانیہ اور ناروے میں اتفاق رائے

امریکا کی ایرانی معیشت پر پابندیوں کے اثرات مرتب ہوں گے : جواد ظریف

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

امریکا کی ایرانی معیشت پر پابندیوں کے اثرات مرتب ہوں گے : جواد ظریف

تہران(این این آئی)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اعتراف کیا ہے کہ امریکا کی ایرانی تیل کی تجارت پر پابندیوں کے ملکی معیشت پر اثرات مرتب ہوں گے لیکن ایران ان سے اپنی پالیسیوں کو تبدیل نہیں کرے گا اور امریکا کی یہ مشق لاحاصل رہے گی۔جواد ظریف نے امریکی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading امریکا کی ایرانی معیشت پر پابندیوں کے اثرات مرتب ہوں گے : جواد ظریف

اردنی حکومت نے سانحہ بحر مردار میں شہری ہلاکتوں کی ذمہ داری قبول کرلی

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

اردنی حکومت نے سانحہ بحر مردار میں شہری ہلاکتوں کی ذمہ داری قبول کرلی

عمان (این این آئی)اردن کے وزیراعظم عمر الرزاز نے کہا ہے کہ گذشتہ جمعرات کے روز بحر مردار کے علاقے میں سیلابی ریلے میں 21 افراد کی ہلاکت کی ذمہ داری حکومت پرعاید ہوتی ہے۔ بحر مردار سانحے کی ذمہ داری قبول کرنے میں کوئی عار نہیں۔ شہریوں کو اس حادثے سے بچانا حکومت کی… Continue 23reading اردنی حکومت نے سانحہ بحر مردار میں شہری ہلاکتوں کی ذمہ داری قبول کرلی

معمر قذافی کے5ارب 60کروڑ ڈالرپراسرار طور پر غائب ،جانتے ہیں لیبیا کے سابق سربراہ نے اتنی بڑی رقم کہاں رکھی ہوئی تھی ؟

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

معمر قذافی کے5ارب 60کروڑ ڈالرپراسرار طور پر غائب ،جانتے ہیں لیبیا کے سابق سربراہ نے اتنی بڑی رقم کہاں رکھی ہوئی تھی ؟

برسلز(این این آئی)بیلجیم کے بنکوں میں رکھے گئے لیبیا کے سابق مردآہن کرنل معمر قذافی کے اربوں ڈالرپراسرار طورپر وہاں سے غائب ہوگئے ۔ دوسری جانب بیلجن حکام نے اربوں ڈالر کی گم شدگی کی تحقیقات شروع کردیں۔امریکی ٹی وی کے مطابق بیلجیم کے بنکوں میں کرنل معمرقذافی کے 5 ارب ڈالر سے زائد کی… Continue 23reading معمر قذافی کے5ارب 60کروڑ ڈالرپراسرار طور پر غائب ،جانتے ہیں لیبیا کے سابق سربراہ نے اتنی بڑی رقم کہاں رکھی ہوئی تھی ؟

ٹرمپ کا امریکامیں پیداہونیوالے ہر بچے کو شہریت دینے کا اعلان

datetime 31  اکتوبر‬‮  2018

ٹرمپ کا امریکامیں پیداہونیوالے ہر بچے کو شہریت دینے کا اعلان

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ملکی آئین میں دی گئی اس گارنٹی کو ختم کر دیں گے جس کے تحت امریکی سرزمین کے کسی بھی حصے میں پیدا ہونے والے کسی بھی بچے کو ملکی شہریت دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ٹرمپ نے امریکی نیوز ویب سائٹ کوانٹرویومیں بتایا… Continue 23reading ٹرمپ کا امریکامیں پیداہونیوالے ہر بچے کو شہریت دینے کا اعلان