جمعرات‬‮ ، 18 دسمبر‬‮ 2025 

اسرائیلی عقوبت خانے میں غیرانسانی سلوک سے فلسطینی شہید

datetime 7  فروری‬‮  2019 |

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل ایک فلسطینی شہری غیرانسانی سلوک اور بیماری کے علاج میں مجرمانہ غفلت کا مطاہرہ کرنے کے باعث دم توڑ گیا۔عرب ٹی وی کے مطابق مغربی غزہ کے ساحلی پناہ گزین کیمپ کے رہائشی فلسطینی کوریمون جیل منتقل کیا گیا جہاں اسے انسانیت سوز تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور حالت بگڑنے کے بعد اسے اسپتال منتقل کیا گیا۔فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق فلسطینی

شہری کی اسرائیلی جیل میں موت کی اصل وجہ سامنے نہیں آسکی مگر انسانی حقوق کے ذرائع کا کہنا تھا کہ بیماری کے دوران مجرمانہ غفلت اور جیل میں غیرانسانی سلوک کا نشانہ بنائے جانے کی وجہ سے اس کی موت واقع ہوئی ہے۔فلسطینی محکمہ اسیران کے مطابق اسرائیلی جیلوں میں 6 ہزار فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ ان میں 1500 مریض جب کہ 18 فلسطینی بیماریوں کے باعث الرملہ جیل اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…