پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

سعودی عرب میں مسافروں کے سگریٹ ساتھ لانے کی حد مقررکردی گئی

datetime 5  فروری‬‮  2019 |

ریاض(این این آئی) سعودی محکمہ کسٹم نے مسافروں کو نجی استعمال کیلئے تمباکو کی انتہائی حد مقرر کردی۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی ایف ڈی اے کی جانب سے مقرر کردہ نئے ضوابط جاری کردیئے گئے ہیں۔ عملدرآمد 9فروری 2019ء سے ہوگا۔ محکمہ کسٹم کا کہناتھا کہ

کوئی بھی مسافر زیادہ سے زیادہ 24سگار، 200سگریٹس اور 500گرام تمباکو لانے کا مجاز ہے۔ اس سے زیادہ مقدار روک لی جائیگی اور 15دن کے اندر ضبط شدہ سگار ، سگریٹ او رتمباکو واپس لیجانے کی اجازت ہوگی۔ 15دن کے بعد ضبط شدہ تمباکو ، سگریٹ یا سگار طلب کرنے کا حق نہیں رہیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…