اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

وینزویلاکی فوج کا اہم جنرل منحرف ، اپوزیشن لیڈر کی حمایت کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2019 |

کراکس (این این آئی)جنوبی امریکی ملک وینزویلا کی ایئر فورس کے ایک اعلیٰ افسر جنرل فرانسسکو شانِس نے اپوزیشن لیڈر خوان گوائیڈو کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ملکی پارلیمنٹ کے اسپیکر گوائیڈو نے تیئیس جنوری کو ملک کے عبوری صدر ہونے کا اعلان کیا تھا۔ جنرل شانِس کی اپوزیشن لیڈر

کی حمایت کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں جنرل نے واضح کیا کہ وہ نکولس مادورو کے آمرانہ طرز حکومت کو مسترد کرتے ہیں کیونکہ یہ تکلیف دہ ہے۔ انہوں نے فضائی فوج کے جنرل کی مکمل وردی پہن کر ویڈیو یہ پیغام ریکارڈ کرایا۔ دوسری جانب خوان گوائیڈو کی بین الاقوامی حمایت میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…