اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

سوڈان میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری،پولیس کا آ نسوگیس کااستعمال

datetime 2  فروری‬‮  2019 |

خرطوم (این این آئی)افریقی ملک سوڈان میں نیل اور خرطوم جیسے بڑے شہروں میں بڑے احتجاجی مظاہرے کیے گئے ، مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس کی طرف سے آنسو گیس کا استعمال کیا گیا۔ادھر انسانی حقوق کے گروپوں نے کہاہے کہ گزشتہ چھ ماہ سے ان احتجاجی مظاہروں کے دوران پینتالیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ حکومت نے ان ہلاکتوں کی تعداد تیس بتائی ہے۔غیرملکی

خبررساں ادارے کے مطابق معاشی بحران اور افراط زر کے خلاف ہونے والے یہ مظاہرے تقریبا روزانہ کی بنیادوں پر ہو رہے ہیں، مظاہرین صدر عمر البشیر کے تیس سالہ اقتدار کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں، انسانی حقوق کے گروپوں کے مطابق گزشتہ چھ ماہ سے ان احتجاجی مظاہروں کے دوران پینتالیس افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ حکومت ان ہلاکتوں کی تعداد تیس بتاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…