جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

مہمان کے کھانا نہ کھانے پر میزبان کی بیوی کو طلاق ہوگی یا نہیں ؟سعودی امام نے مملکت میں چلے نئے رواج سے متعلق بڑے مسئلے کا حل بتا دیا

datetime 24  مارچ‬‮  2019 |

مدینہ منورہ(این این آئی) مدینہ منورہ میں مسجد قبا کے امام و خطیب شیخ صالح المغامسی نے بتایا ہے کہ سعودی عرب میں ایک رواج چلا ہوا ہے کہ میزبان مہمان کو کھانا کھانے پر مجبور کرنے کیلئے یہ کہہ دیتا ہے کہ اگر آپ نے کھانا نہ کھایا تو میری بیوی کو طلاق ہوجائیگی۔عرب ٹی وی کے مطابق

المغامسی نے کہاکہ اگر طلاق کی قسم کھانے والے نے طلاق کی نیت سے نہ کی اور مہمان نے کھانا نہ کھایا ہو تو طلاق واقع نہیں ہوگی۔المغامسی نے کہاکہ بعض علماء کا کہنایہ ہے کہ اگر مہمان نے کھانا کھالیا تو کوئی مسئلہ ہی نہیں لیکن اگر کھانا نہ کھایا تو ایسی صورت میں وہ کفارے کے قائل ہیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…