بدھ‬‮ ، 26 جون‬‮ 2024 

کرائسٹ چرچ سانحہ میں شہید بیٹے کا صدمہ ،غم سے نڈھال ماں بھی چل بسیں

datetime 24  مارچ‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویلنگٹن (این این آئی)کرائسٹ چرچ میں دو مساجد میں نمازیوں پر دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے مسلمانوں کے لواحقین بدستور صدمے سے نڈھال ہیں۔ نیوزی لینڈ میں مسجد میں شہید ہونے والے ایک اردنی شہری کی ماں کو بیٹے کی جدائی کا ایسا صدمہ پہنچا کہ وہ چل بسیں۔کیوی اخبار کے مطابق اردنی سفارت خانے کی طرف سے بتایا گیا کہ 64 سالہ ایک اردنی خاتون اپنے شہید بیٹے کے جنازے میں شرکت کے لیے آئی مگر بیٹے کا چہرہ دیکھنے

سے قبل دل کا دورہ پڑنے سے چل بسیں۔نیوزی لینڈ میں فوت ہونے والی خاتون کی میت تدفین کے لیے واپس اردنی بھیجنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔خیال رہے کہ اردنی شہری 38 سالہ کامل درویش اپنی بیوی اور تین بچوں کے ہمراہ صرف چھ ماہ قبل نیوزی لینڈ منتقل ہوا تھا۔ اس کا ایک بھائی پہلے سے وہاں پر مقیم ہے۔درویش پہلے اکیلا نیوز ی لینڈ گیا اور بعد میں اس نے اپنی بیوی اور بچوں کے لیے بھی ویزے حاصل کرکے انہیں وہاں منتقل کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



اگر کویت مجبور ہے


کویت عرب دنیا کا چھوٹا سا ملک ہے‘ رقبہ صرف 17 ہزار…

توجہ کا معجزہ

ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…