باپ کے ہوٹل پر برتن دھو نے ، گاہگوں کیلئے کرسیاں لگا نے اور چائے پیش کرنیوالےمودی سے انکی اہلیہ نے کئی سال تک علیحدگی کیوں اختیار رکھی؟بھارتی اخبار کے چشم کشا انکشافات

24  مارچ‬‮  2019

اسلام آباد(آن لائن) باپ کے ہوٹل پر برتن دھو نے ، گاہگوں کیلئے کرسیاں لگا نے اور چائے پیش کرنے والا شخص ایک ارب 20 کروڑ آبادی والے ملک کے وزیر اعظم کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ انتہا پسندی کی وجہ سے ان کی اہلیہ نے کئی سال تک مودی سے علیحدگی اختیار رکھی تھی ۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق بھارتی الیکشن میں ذہنی پستی کے حامل شخص کو شدید تنقید کا سامنا ہے ۔ مودی شادی کے بعد اپنی بیوی جو کہ سکول ٹیچر تھیں ان کی اہلیہ کو

شوہر مودی کا انتہا پسند گروپوں کے ساتھ گھومنا پسند نہیں تھا ۔ رپورٹ کے مطابق ان کی اہلیہ سمجھتی تھیں کہ مودی فطری طور پر انسانیت دشمن انسان ہے کیونکہ وہ ایک پست ذہن کا حامل شخص ہے اور وہ کسی کی بھی جان لے سکتا ہے ۔ نریندر مودی ان انتہا پسند تنظیموں سے وابستہ رہے ہیں جن کے خیال میں بھارت سے مندروں کے علاوہ تمام تر مذاہب کو صفحہ ہستی سے ہٹایا جائے جن میں مسلمان ، سکھ ، اچھوت ، دلت ، عیسائی اور دیگر موجود ہیں ۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…