اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

شام میں شدید سردی کے باعث 29 بچے ہلاک ہوگئے: اقوام متحدہ

datetime 1  فروری‬‮  2019 |

نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ کے مطابق شامی علاقے الحول میں گزشتہ دو ماہ کے دوران شدید سردی کی وجہ سے کم از کم انتیس بچے ہلاک ہو گئے ۔ دیر الزور کے تقریبا تئیس ہزار افراد لڑائی سے فرارہو کر الحول کے عارضی کمیپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے مطابق شام میں خانہ جنگی کی وجہ سے داخلی سطح پر بے گھر ہونے والوں کے حالات پریشان کن ہیں۔ دیر الزور کے تقریبا تئیس ہزار افراد لڑائی سے فرارہو کر الحول کے عارضی کمیپوں میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔ ان پناہ گزینوں کو

شدید سردی کے ساتھ ساتھ طبی سہولیات کی بھی کمی کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…