یمن: سعودی عرب اور اتحادی ممالک کی بمباری جاری، سینکڑوں افراد ہلاک
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک کے حملے جاری ہیں۔ مختلف شہروں میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ ساحلی شہرعدن پر کنٹرول کیلئے باغیوں اور سرکاری فوج کے درمیان کئی روز سے گھمسان کی لڑائی جاری ہے۔ عدن کے علاوہ صنعا، صعدہ، الحدیدہ اور تعز میں بھی گولہ… Continue 23reading یمن: سعودی عرب اور اتحادی ممالک کی بمباری جاری، سینکڑوں افراد ہلاک











































