سری لنکا کے سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کا بھائی کرپشن کے الزام میں گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سری لنکا میں سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کے بھائی اور سابق وزیر برائے اقتصادی ترقی باسل راجا پاکسے کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق باسل راجا پاکسے کو کرپشن اور خرد برد کے ذریعے سرکاری خزانے کو 70 لاکھ سری لنکن روپے… Continue 23reading سری لنکا کے سابق صدر مہندرا راجا پاکسے کا بھائی کرپشن کے الزام میں گرفتار











































