پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

یورپی یونین نے بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیوں کی اضافی نگرانی کا فیصلہ کرلیا

datetime 5  مئی‬‮  2015 |

برسلز (نیوزڈیسک)یورپی یونین نے بحیرہ روم میں غیر قانونی تارکین وطن کی کشتیوں کی اضافی نگرانی کا فیصلہ کرلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اِس مقصد کے لئے 2 جرمن بحری جہازوں کو بحیرہ روم میں تعینات کیا جا رہا ہے ےہ دونوں جرمن بحری جہاز برلن اور ہیسن یونانی جزائر کریٹ پہنچ گئے ان دونوں بحری جہازوں کو آئندہ چند دنوں کے درمیان لیبیا کے ساحل کے قریب تعینات کر دیا جائے گا۔ غیرقانونی تارکین وطن کی کشتیوں کی غرقابی کے بعد یورپی یونین کے سربراہ اجلاس میں جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے 2 بحری جہازوں کی پیشکش کی تھی۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…