استنبول (نیوزڈیسک)اٹلی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص نے فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کی ایک نادر مثال قائم کردی۔ اطلاعات کے مطابق اطالوی شہری ’انڈریا ڈی بلاسیو‘ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کےلئے روم سے ترکی کے شہر استنبول تک 5 ہزار کلو میٹر طویل سفرسائیکل پر طے کیاہے۔ فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور ہمدردی کی یہ ایک منفرد مثال ہے۔بلاس نے اپنا سفر روم سے شروع کیااور راستے میں وہ سلوینیا، بوسنیا، ہرسک، جبل الاسود، البانیا، یونان اور اس کے بعد ترکی کے شہر استنبول پہنچا اس سفر میں اسے اڑھائی ماہ لگے۔استنبول آمد پر ترک خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے اطالوی باشندے کا کہنا تھا کہ فلسطینیوں سے ہمدردی اس کا عشق ہے۔ انہوں نے عالمی برادری پر زور دیا کہ وہ فلسطینیوں کی مشکلات کے حل اور ان کی آزادی میں ان کی مدد کریں۔ایک سوال کے جواب میں بلاسیو نے کہا کہ میں نے یہ طویل سفر صرف فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت میں کیا ہے۔ بلاسیو اس وقت استنبول میں ہے اور جہاں سے وہ کچھ دنوں کےلئے فلسطین بھی آئیگا جہاں 10 دن فلسطین میں قیام کرےگا۔
اٹلی سے تعلق رکھنے والے شخص نے فلسطینیوں سے اظہار ہمدردی کی نادر مثال قائم کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا



















































